Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

کِن کِن رفاقتوں کے دیئے واسطے ، مگر  اُس   کو  نہ یاد  آئیں پُرانی ،  مُحبتیں
N  : کِن کِن رفاقتوں کے دیئے واسطے ، مگر اُس کو نہ یاد آئیں پُرانی ،  - 
ھمارے دَرد کی عُمریں ___ دراز کر دی گئیں

ھمارے پاس ______ مسائِل کا حَل نہیں تھا
N  : ھمارے دَرد کی عُمریں ___ دراز کر دی گئیں ھمارے پاس ______ مسائِل کا حَل - 
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایـمان تــو نہیں ہوں میں
N  : وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے اس کا ایـمان تــو نہیں ہوں میں - 
جوڑ کر بد نما نہ کر دینا ۔ ۔ Broken heart
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ھے اب۔
N  : جوڑ کر بد نما نہ کر دینا ۔ ۔ Broken heart ٹوٹے رہنے میں دلکشی ھے اب۔ - 
جس کا کبھی آزالہ نہ ہو.!
تیرا ایسا نقصان ھوں میں.!
N  : جس کا کبھی آزالہ نہ ہو.! تیرا ایسا نقصان ھوں میں.! - 
اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا ترا.!
درد بن کر ہی سہی، دل میں رہو گے میرے.!
N  : اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا ترا.! درد بن کر ہی سہی، دل میں رہو گے - 
تیرے میسج مری دھڑکن کو بڑھا دیتی ہیں
ہم  تری  کال  کے  آنے  سے مریں گے اک دن
N  : تیرے میسج مری دھڑکن کو بڑھا دیتی ہیں ہم تری کال کے آنے سے مریں گے اک دن - 
اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتی رہتی ہوں 

ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں
N  : اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتی رہتی ہوں ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق - 
پہلے جیسی نہیں رہوں گی.!
بیکار ہے صلح ہمارے بیچ.!
N  : پہلے جیسی نہیں رہوں گی.! بیکار ہے صلح ہمارے بیچ.! - 
شام  ڈھلتی  ہے  ، تو  آتی ہے دلاسہ دینے 
پیار کرتی ہے بہت مجھ سے اداسی میری
N  : شام ڈھلتی ہے ، تو آتی ہے دلاسہ دینے پیار کرتی ہے بہت مجھ سے اداسی میری - 
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا______ گئے دنوں کو بھلا رہی ہوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے، میں اپنے وعدے نبہا رہی ہوں
N  : کہیں ملے تو اسے یہ کہنا______ گئے دنوں کو بھلا رہی ہوں وہ اپنے وعدے سے پھر - 
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟ 
ہاے۔ تجھے  چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔
N  : اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟ ہاے۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا - 
ہمدرد ہی سہی کبھی آ تو ذرا 
مجہے دیکھ تو ذرا،میرا حال پوچھ لے
N  : ہمدرد ہی سہی کبھی آ تو ذرا مجہے دیکھ تو ذرا،میرا حال پوچھ لے - 
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی. 
*
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم.
N  : ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی. * دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے - 
ہجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ،ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ.
-
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ ھے کہ ﻟﻮﮒ ﭨُﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں.
N  : ہجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ،ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ. - ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ ھے کہ ﻟﻮﮒ ﭨُﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں. - 
ششدر تھیں سب ذہانتیں اور گُنگ سب جواب
اس بے سوال آنکھ کی وحشت عجیب تھی
N  : ششدر تھیں سب ذہانتیں اور گُنگ سب جواب اس بے سوال آنکھ کی وحشت عجیب تھی - 
درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....
N  : درد ہے_____یا تیری طلب جو بھی ہے____مسلسل ہے.... - 
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ _ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ
N  : ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺷﯿﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ _ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ - 
کہانی _ طویل___ ہے صاحب 
مختصر یہ کہبہت ٹوٹ گئے ہیں ہم....
N  : کہانی _ طویل___ ہے صاحب مختصر یہ کہبہت ٹوٹ گئے ہیں ہم.... - 
اَب بھی آئینگے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مَگر آپ کے بارے میں نَہیں آئیں گے
N  : اَب بھی آئینگے میرے شعر مُحبت والے ہاں مَگر آپ کے بارے میں نَہیں آئیں گے -