Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

ہماری روحیں ہمارے جسموں سے ماورا ہیں
ہمارا ہونا تمہارے ہونے پہ منحصر ہے ۔۔
N  : ہماری روحیں ہمارے جسموں سے ماورا ہیں ہمارا ہونا تمہارے ہونے پہ منحصر ہے ۔۔ - 
چھیڑتی ہے ہمیں بے باکیءخواہش کیا کیا
جب کبھی ہاتھ وہ پابندِ حِنا ہوتے ہیں!
N  : چھیڑتی ہے ہمیں بے باکیءخواہش کیا کیا جب کبھی ہاتھ وہ پابندِ حِنا ہوتے ہیں! - 
عجب فسُوں سا ہے ہونے کا یہ فسُوں کِہ مَیں ہُوں
خُدا نہ کَردہ' کبھی مَیں بھی یہ کہُـوں کِہ مَیں ہُوں
N  : عجب فسُوں سا ہے ہونے کا یہ فسُوں کِہ مَیں ہُوں خُدا نہ کَردہ' کبھی مَیں بھی - 
میں ایسے لوگوں میں زندہ ہوں ترے بعد کہ جو
دلاسہ دیتے ہوۓ تالیاں بجاتے ہیں ۔۔!
N  : میں ایسے لوگوں میں زندہ ہوں ترے بعد کہ جو دلاسہ دیتے ہوۓ تالیاں بجاتے ہیں - 
نازک مزاج هےمـیری جان اس قدر... 

 *پہنی جو پائل پاؤں میں چھم چھم  سے ڈر گئی..
N  : نازک مزاج هےمـیری جان اس قدر... *پہنی جو پائل پاؤں میں چھم چھم سے ڈر - 
حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ...
N  : حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟ دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے - 
یونہی کسی شب ہجر کی سحر ،
اعلان ہوگا ! ہم انتقال کر گئے ...!!!
N  : یونہی کسی شب ہجر کی سحر ، اعلان ہوگا ! ہم انتقال کر گئے ...!!! - 
اب کے خاموشں ہوئے تو گلہ نہ کرئیے گا
سارے الفاظ ، فرصتیں ،صدائیں واری تھیں.
N  : اب کے خاموشں ہوئے تو گلہ نہ کرئیے گا سارے الفاظ ، فرصتیں ،صدائیں واری تھیں. - 
اے اشک نہ کر ظلم ذرا دیر ٹھہر جا 

اک شخص ابھی میری نگاہوں میں بسا ہے
N  : اے اشک نہ کر ظلم ذرا دیر ٹھہر جا اک شخص ابھی میری نگاہوں میں بسا ہے - 
میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں !!
حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ ہو !!
N  : میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں !! حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ - 
میں کھلی کھڑکیوں کی حیرت ہوں 
قید۔ اندر سے کھا چکی ہے مجھے ۔۔!
N  : میں کھلی کھڑکیوں کی حیرت ہوں قید۔ اندر سے کھا چکی ہے مجھے ۔۔! - 
بھرا ہے وقت نے ہر زخم فائدے سے مگر
مرے وجود میں تیری کمی رُکی ہوئی ہے
N  : بھرا ہے وقت نے ہر زخم فائدے سے مگر مرے وجود میں تیری کمی رُکی ہوئی ہے - 
بظاہر آپکی مانند میں مکمل ہوں
مگر یہ کس نے مجھے آدھا کر دیا ہے یار
N  : بظاہر آپکی مانند میں مکمل ہوں مگر یہ کس نے مجھے آدھا کر دیا ہے یار - 
ٹوٹ گئے سب خواب میرے باقی رہا فقط تخیل کا جہاں
میں ہر اس شے کو سوچ کر خوش ہوئی جسے پا نہ سکی
N  : ٹوٹ گئے سب خواب میرے باقی رہا فقط تخیل کا جہاں میں ہر اس شے کو سوچ کر خوش - 
ہمارے ان مسائل میں  ھے شامل بے حسی اور 
وبائیں کچھ رویوں سے بھی اکثر پھوٹتی ہیں
N  : ہمارے ان مسائل میں ھے شامل بے حسی اور وبائیں کچھ رویوں سے بھی اکثر پھوٹتی - 
آشنا آج میں اُس شخص کے زندان میں ہوں 
جو مرے نام پہ چڑیوں کو رِہا کرتا تھا
N  : آشنا آج میں اُس شخص کے زندان میں ہوں جو مرے نام پہ چڑیوں کو رِہا کرتا تھا - 
کچھ لوگ اس لیے بھی تیرے ساتھ ساتھ ہیں.!
تو گِر پڑے تو تھام کر احسان کر سکیں.!
N  : کچھ لوگ اس لیے بھی تیرے ساتھ ساتھ ہیں.! تو گِر پڑے تو تھام کر احسان کر - 
اِک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا 
یعنی ہَرا بھی چاہیئے گہرا بھی چاہیئے
N  : اِک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا یعنی ہَرا بھی چاہیئے گہرا بھی چاہیئے - 
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز!!

کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد!!
N  : یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز!! کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات - 
کوئی ہے جو اداس ہے اندر __ ایک چہرہ شناس ہے اندر 
ایک داسی اداس بیٹھی ہے _ دل کا مندر اداس ہے اندر
N  : کوئی ہے جو اداس ہے اندر __ ایک چہرہ شناس ہے اندر ایک داسی اداس بیٹھی ہے _ -