Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

عجیب ہے میرا اکیلا پن نہ خوش ہوں 
نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
N  : عجیب ہے میرا اکیلا پن نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں - 
بدن کی رمز سمجھ رُوح کا اشارہ سمجھ
 
مجھے سمجھ نہ سمجھ دُکھ میرا خدارا سمجھ
N  : بدن کی رمز سمجھ رُوح کا اشارہ سمجھ مجھے سمجھ نہ سمجھ دُکھ میرا خدارا سمجھ - 
نئی رُتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے

وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
N  : نئی رُتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے - 
ہم اداسی کے اس دبستاں کا

آخری مستند حوالہ ہیں
N  : ہم اداسی کے اس دبستاں کا آخری مستند حوالہ ہیں - 
بہت خوش ہُوئے اُن  کے دروازے  پر دستک دے  کر

درٰد  کی  اِنتہا ہُو گئی  جب اُس نے کہا  کُون ہو  تُم
N  : بہت خوش ہُوئے اُن کے دروازے پر دستک دے کر درٰد کی اِنتہا ہُو گئی جب - 
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر 
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
N  : ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے - 
شام کا منظر، اُلجھا رستہ، ایک کہانی تُو اور میں
یاد کا پنچھی، وقتِ آخر،آنکھ میں پانی تُو اور میں...
N  : شام کا منظر، اُلجھا رستہ، ایک کہانی تُو اور میں یاد کا پنچھی، وقتِ آخر،آنکھ - 
میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد
وہی ہوا جو _____چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے!
N  : میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد وہی ہوا جو _____چراغوں کے ساتھ ہوتا - 
طبیعت پہ عجیب بے چینی سی چھائی ہے____
لگتا ہے آپ سب مجھے کھونے والے ہو...
N  : طبیعت پہ عجیب بے چینی سی چھائی ہے____ لگتا ہے آپ سب مجھے کھونے والے ہو... - 
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، 

 عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
N  : وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ - 
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر

اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
N  : احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا - 
چہرے جانے پہچانے تھے روحیں بدلی بدلی تھیں

سب نے مجھ سے ہاتھ ملایا اور ملا کوئی بھی نہیں
N  : چہرے جانے پہچانے تھے روحیں بدلی بدلی تھیں سب نے مجھ سے ہاتھ ملایا اور ملا - 
میری تُربت پہ  آکے روئیں گے

میرے اپنے جو دور رہتے تھے
N  : میری تُربت پہ آکے روئیں گے میرے اپنے جو دور رہتے تھے - 
جی چاہے اس چارہ گر کا حال کبھی میں جان سکوں

اس کو تو معلوم نہ ہو گا ہاتھ سے چھوٹے ہاتھ کا دکھ
N  : جی چاہے اس چارہ گر کا حال کبھی میں جان سکوں اس کو تو معلوم نہ ہو گا ہاتھ سے - 
سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں
قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے
N  : سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے - 
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟

تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
N  : عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟ تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں .. - 
ہم یہاں کیوں ہیں ، اُسی شخص نے پوچھا ہم سے
جس کو  معلوم تھا  ، ہم اس کے  بھروسے  پر  ہیں
N  : ہم یہاں کیوں ہیں ، اُسی شخص نے پوچھا ہم سے جس کو معلوم تھا ، ہم اس کے  - 
صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے
N  : صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے - 
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
N  : ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں - 
جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے 

ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے
N  : جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے ہم بہت خوش مزاج -