Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

خاموشی کے بھیس میں ہے اک ہلکا سا گلہ
آنکھ کی پتلی میں لرزاں ھے کوئی گم گشتہ وابستگی!
N  : خاموشی کے بھیس میں ہے اک ہلکا سا گلہ آنکھ کی پتلی میں لرزاں ھے کوئی گم گشتہ - 
یہ دل کا درد جو آنکھوں میں آ گیا ہے مری
میں چاہتی تھی مرے قہقہوں میں گم ہو جائے
N  : یہ دل کا درد جو آنکھوں میں آ گیا ہے مری میں چاہتی تھی مرے قہقہوں میں گم ہو - 
جتنے  چہرے  مجھے یاد  آئے، اٌسی  کے  آئے
وہ جو اِک شکل مجھے بٌھول گئی، میری تھی
N  : جتنے چہرے مجھے یاد آئے، اٌسی کے آئے وہ جو اِک شکل مجھے بٌھول گئی، میری - 
دنوں کے بعد مجھے اس نے دکھ دیا تھا کوئی 
میں اس سے یہ بھی نہیں کہہ سکی زیادہ ہے...
N  : دنوں کے بعد مجھے اس نے دکھ دیا تھا کوئی میں اس سے یہ بھی نہیں کہہ سکی زیادہ - 
اٹکتی, بکھرتی, رکتی ہوئی لگی مجھ کو
وہ پہلی سانس جو آپ سے بچھڑ کر لی میں نے
N  : اٹکتی, بکھرتی, رکتی ہوئی لگی مجھ کو وہ پہلی سانس جو آپ سے بچھڑ کر لی میں نے - 
زخموں کو گوارا نہیں یک رنگیِ حالات..

نشتر کی طرح آ ، کبھی مرہم کی طرح آ.
N  : زخموں کو گوارا نہیں یک رنگیِ حالات.. نشتر کی طرح آ ، کبھی مرہم کی طرح آ. - 
چند سانسوں کا کھیل باقی ہے ہماری۔۔۔۔
اور پھر آپ رونے والے ہیں۔۔۔۔۔
N  : چند سانسوں کا کھیل باقی ہے ہماری۔۔۔۔ اور پھر آپ رونے والے ہیں۔۔۔۔۔ - 
ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئیں 
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا ناں !!
N  : ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئیں ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا ناں !! - 
تلخ لہجوں سے ہمیشہ دوربھاگنے والی لڑکی
وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولےتوسنتی ہو!
N  : تلخ لہجوں سے ہمیشہ دوربھاگنے والی لڑکی وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولےتوسنتی ہو! - 
میں اناپرست ھوں!!!__ٹوٹ جاونگی!!!
کبھی نہیں بتاونگی!!!!___کہ یاد آتے ھو!!!!
N  : میں اناپرست ھوں!!!__ٹوٹ جاونگی!!! کبھی نہیں بتاونگی!!!!___کہ یاد آتے ھو!!!! - 
Nazuk__phool
 

assalm u alykum

Nazuk__phool
 

assalm u alukum