Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

Nazuk__phool
 

زَنجیرِ عشق میں جکڑ کر مقتل میں پہنچی ہوں
ابھی تو ٹکڑے ہونے ہیں ،،، ابھی تقسیم باقی ھے(نازﻮک پھول)

Nazuk__phool
 

میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتی تھی

Nazuk__phool
 

_'مقام نقطہ بدل گیا
نکھر رہے تھے, بکھر گئے'

Nazuk__phool
 

assalm o alykum g00d m0rning everyone...

Nazuk__phool
 

good morning...

Nazuk__phool
 

مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چکی ہوں میں
تو میرا سوگ منا، مجھ کو سوگوار نہ کر(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

جس پیڑ کے ساۓ میں تھکن دور ہو میری۔۔!!
"سوکھا ہی سہی وہ، مجھے درکار وہی ہے۔";(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم🖤(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے

Nazuk__phool
 

آنکھیں دیکھ دیکھ کر بے دم ہو گئ ہیں اور کان سن سن کر عاجز آ گے ہیں___ یہ حالت ایسی ہے جیسے فصل پکنے کے قریب اپنا رنگ __بدلنے لگے

Nazuk__phool
 

کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں؛
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے

Nazuk__phool
 

assalm o alykum good morning...

Nazuk__phool
 

میں نہیں چاھتا وہ میرے بلانے سے آئے
میں چاھتا ھوں وه ره نہ پائے اور بہانے سے آئے(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

چراغ بجھ بھی چکے ہیں مگر پس چلمن
یہ آنکھ اب بھی تیرا انتظار کرتی ہے(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

جدائی آخری سمے وصال تک نہ لا سکی!
ہم ایسے بدنصیب صرف کال پر جدا ہوئے!(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

بہت تکلیف دیتے ہیں
وہ زخم جو بنا قصور کے ملے ہوں(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

اداکاری بَڑا دُکھ دے رہی ہے...
میں سَچ مُچ مُسکرانا چَاہتی ہوں(نازوک پھول)

Nazuk__phool
 

تمہارے پاؤں جمے ہیں سو تم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گزرتی ہے لڑکھڑاتے ہوئے

Nazuk__phool
 

assalm o alykum G00d M0rning

Nazuk__phool
 

آگ لگے اُن کتابوں کو جن میں لکھا تھا
"وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے"..!!(نازوق پھول)