Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

Nazuk__phool
 

asslam o alykum all

بگڑےہوۓاُس شخصکو 
شفاف محبت کرناسیکھایا تھا میں نے
ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں
ننگے پاؤں ٹھہلناسیکھایا تھا میں نے 
ازبر ہے وہ مجھے,مگراُسےبھولجانےکا ہنرسیکھایا تھامیں نےخود کو یوں توڑ کر،اُسے
سنبھل جانےکا گُڑ سیکھایا تھامیں نے
کیسےدوں اُسے بددُعا اب؟
اُسےتوخوددُعادیناسیکھایاتھامیں نے
N  : بگڑےہوۓاُس شخصکو شفاف محبت کرناسیکھایا تھا میں نے ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں - 
اُداسیوں کا کوئی ایک سبب هو تو بتلائیں .

که هم اُداس کبھی بے سبب بھی هوتے هیں.
N  : اُداسیوں کا کوئی ایک سبب هو تو بتلائیں . که هم اُداس کبھی بے سبب بھی هوتے - 
زخموں کو گوارا نہیں یک رنگیِ حالات..

نشتر کی طرح آ ، کبھی مرہم کی طرح آ..
N  : زخموں کو گوارا نہیں یک رنگیِ حالات.. نشتر کی طرح آ ، کبھی مرہم کی طرح آ.. - 
گزشتہ سال بھی یہ دن اُداس گزرے تھے..

ہمارے بیچ کسی بات پہ لڑائی تھی..
N  : گزشتہ سال بھی یہ دن اُداس گزرے تھے.. ہمارے بیچ کسی بات پہ لڑائی تھی.. - 
تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں.!
تجھ کو بھی میں بتاتا کہ کیا مشکلات ہیں؟
N  : تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں.! تجھ کو بھی میں بتاتا کہ کیا مشکلات - 
داستاں  ہوں  میں  اک  طویل مگر
تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں
N  : داستاں ہوں میں اک طویل مگر تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں - 
زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے!
N  : زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے! - 
ﺩﻭ ﺣﺮﻑ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮯ 
ﺍﺱﮐﻮ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮈﺍﻟﯽ
ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺳﻨﺎ ﮈﺍﻻ
N  : ﺩﻭ ﺣﺮﻑ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮯ ﺍﺱﮐﻮ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮈﺍﻟﯽ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺳﻨﺎ ﮈﺍﻻ - 
تصویر سی اک آنکھ کی پتلی میں بن گئی
وہ تو چلا گیا اُسے رخصت نہ کر سکے
N  : تصویر سی اک آنکھ کی پتلی میں بن گئی وہ تو چلا گیا اُسے رخصت نہ کر سکے - 
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں
لفظوں کی آہیں نکلیں
قلم سے لہو ٹپکے
کاغذ پر درد بکھرے
میری خاموشی ٹوٹے
پھر اس اذیت سے جان  چھوٹے
N  : دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں لفظوں کی آہیں نکلیں قلم سے لہو ٹپکے کاغذ پر درد - 
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﺮا ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺗﻌﺮﯾﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ لکهتی
N  : ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﺮا ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺗﻌﺮﯾﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ لکهتی - 
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﺧﺰﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ہے ﺗﺘلی ﮔﺰﺭ ﺑﺴﺮ ﮐﯿﺴﮯ ۔۔۔
N  : ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﺧﺰﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ہے ﺗﺘلی ﮔﺰﺭ ﺑﺴﺮ ﮐﯿﺴﮯ ۔۔۔ - 
شہر میں کچھ لوگ میرے چاہنے والے بھی ہیں..
/
 پھول بھی کچھ آ رہے ہیں پتھروں کے ساتھ ساتھ.
N  : شہر میں کچھ لوگ میرے چاہنے والے بھی ہیں.. / پھول بھی کچھ آ رہے ہیں پتھروں - 
نبض و دل ڈوب گئے درد میں روتے روتے
اور کیا چاہتے ہو ــــ نوح کا طوفان آئے؟
N  : نبض و دل ڈوب گئے درد میں روتے روتے اور کیا چاہتے ہو ــــ نوح کا طوفان آئے؟ - 
سنا هے ان دنوں تعبیر کو ترستے هیں

وہ خواب جن کو میسر نہیں میری آنکھیں
N  : سنا هے ان دنوں تعبیر کو ترستے هیں وہ خواب جن کو میسر نہیں میری آنکھیں - 
ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...
 ہر  دور   کی   غزل   میں   میرا  نشان  ملے  گا...
N  : ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں... ہر دور کی غزل میں میرا  - 
موسم  تھا  بے قرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات  بار  بار  تمھیں  سوچتے  رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار  تمھیں  سوچتے  رہے
N  : موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے بارش - 
کسی بے وفا کی خاطر  یہ جنوں فراز  کب تک...
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ...
N  : کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک... جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی - 
میں  محبت  کے  ارادے  سے  نہیں  آئی  ہوں....
میں فقط شعر سناؤں گی اور چلی جاؤں گی...
N  : میں محبت کے ارادے سے نہیں آئی ہوں.... میں فقط شعر سناؤں گی اور چلی -