Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

بہت مشکل سے سلایا ہے جھانسہ دے کر 
اسیرِ محبت کی اب زنجیر نہ ہلائ جائے
N  : بہت مشکل سے سلایا ہے جھانسہ دے کر اسیرِ محبت کی اب زنجیر نہ ہلائ جائے - 
Nazuk__phool
 

assalm o alykum all sis and bro

Nazuk__phool
 

assalam o alykum all sis and bro

Nazuk__phool
 

assalm o alykum to all

Nazuk__phool
 

GOOD NIGHT HAVE A SWEET DREEM HAMESA KHUSH OR ABAD RAHY......

Nazuk__phool
 

assalam o alykum everyone

Nazuk__phool
 

good morning

Nazuk__phool
 

assalam o alykum good morning

Nazuk__phool
 

assalam o alykum

Nazuk__phool
 

ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

Nazuk__phool
 

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی

Nazuk__phool
 

! ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں
آخــر مـرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی

Nazuk__phool
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل...!!!
کسی کو راز بتاؤ گے ،مارے جاؤ گے

جس طرح کھڑکی کھول دی جائے ہوا کے واسطے
بس اتنا سا رابطہ ہم نے اس سے بحال رکھا ہے !
N  : جس طرح کھڑکی کھول دی جائے ہوا کے واسطے بس اتنا سا رابطہ ہم نے اس سے بحال - 
خود کشی تک حرام ہے یعنی
یہ بھی ممکن نہیں کے مر جاؤں
N  : خود کشی تک حرام ہے یعنی یہ بھی ممکن نہیں کے مر جاؤں - 
انکھیں تک نچوڑ کر پی گیے..
ھائے تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔۔۔!!
N  : انکھیں تک نچوڑ کر پی گیے.. ھائے تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔۔۔!! - 
Nazuk__phool
 

agr kesi ki poetry ki mehfil hai to plese wo add kar ley

Nazuk__phool
 

asslam o alykum all

بگڑےہوۓاُس شخصکو 
شفاف محبت کرناسیکھایا تھا میں نے
ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں
ننگے پاؤں ٹھہلناسیکھایا تھا میں نے 
ازبر ہے وہ مجھے,مگراُسےبھولجانےکا ہنرسیکھایا تھامیں نےخود کو یوں توڑ کر،اُسے
سنبھل جانےکا گُڑ سیکھایا تھامیں نے
کیسےدوں اُسے بددُعا اب؟
اُسےتوخوددُعادیناسیکھایاتھامیں نے
N  : بگڑےہوۓاُس شخصکو شفاف محبت کرناسیکھایا تھا میں نے ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں - 
اُداسیوں کا کوئی ایک سبب هو تو بتلائیں .

که هم اُداس کبھی بے سبب بھی هوتے هیں.
N  : اُداسیوں کا کوئی ایک سبب هو تو بتلائیں . که هم اُداس کبھی بے سبب بھی هوتے -