Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

Nazuk__phool
 

assalm 0 alykum g00D m0rning every0ne...

Nazuk__phool
 

لائیے اپنی محبت کی کوئی مستند دلیل_💔
دو آنسووں سے مجھکو گمراہ نہ کیجئے

Nazuk__phool
 

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا !!
یہ سب تو اعتبار کے حادثے میں مارے گئے

تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں
 کھوج ڈالی ہیں  میں نے کتابیں ساری
N  : تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں کھوج ڈالی ہیں میں نے کتابیں ساری - 
Nazuk__phool
 

کچھ عجیب سا چل رہا ہے یہ وقت
ایک گہری سی خاموشی ہے__خود کے ہی اندر

: رات سب کی ۔ ۔ ایک ہی ہوتی ہے
بس  اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں
N  : : رات سب کی ۔ ۔ ایک ہی ہوتی ہے بس اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں - 
: مجھ کو مت چُھو کہ یہ اعصاب میرے__
اتنے دُکھتے ہیں کہ تکلیف سے مر جاتی ہوں
N  : : مجھ کو مت چُھو کہ یہ اعصاب میرے__ اتنے دُکھتے ہیں کہ تکلیف سے مر جاتی ہوں - 
Nazuk__phool
 

روتی رہی میں رات بھر پر فیصلہ نہ کر سکی
تو یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔؟؟؟

Nazuk__phool
 

چند سانسوں کا کھیل باقی ہے ہماری۔۔۔۔
اور پھر آپ رونے والے ہیں۔۔۔۔۔۔💔💔

Nazuk__phool
 

ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺁﺳﺮﺍ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ
... ﺍﻭﺭ-.. ﺑﮯ ﺁﺳﺮﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ...

Nazuk__phool
 

ھـــم ســـے رخ موڑ کـــر ســجدے تـــیرے بیکار ھیں..
-
لفـــظ حقوق العباد ســـنا ھــے کبھــی تـــم نـــے..

Nazuk__phool
 

ملنا ہے کب کسی کو مکمّل یہ جہاں...*
-
سب ادھورے ادھورے جیتے ہیں مکمّل مرنے تک...*

Nazuk__phool
 

assalm o alykum everyone

Nazuk__phool
 

ok Allah hafiz all dowaho mi yad rkye

Nazuk__phool
 

assalm o alykum everyone

Nazuk__phool
 

good naght Allah hafiz

Nazuk__phool
 

assalm oalykum every one

Nazuk__phool
 

assalm o alykum good morning everyone

Nazuk__phool
 

good night... Allah hum sab ko apni hifzo amaan mai rakhy ameen

Nazuk__phool
 

assalm o alykum to all