Damadam.pk
Nazuk__phool's posts | Damadam

Nazuk__phool's posts:

Nazuk__phool
 

assalm o alykum... G00d M0rning everyone

Nazuk__phool
 

چپ ہوں کس وجہ سے ہمیں معلوم نہیں
دل ڈوب سا جاتا ہے جب تم یاد نہیں کرتے

Nazuk__phool
 

تیرے روٹھ جانے کا سوگ نہیں___________ مجھ کو
میرے بعد تو کسی کا ہاتھ تھامے گا یہ دکھ اذیت کا ہے

Nazuk__phool
 

موت دیکھتی ہی رہ گئ 👁️😀
زندگی نے ہی مار دیا مجھے

Nazuk__phool
 

زہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھ سکتا
سب کہتے ہیں پاگل ہوگیی ہے

Nazuk__phool
 

نہ کوئی تازہ رفاقت نہ یارِ دیرینہ...
-
وہ قحطِ عشق کہ دشوار ہو گیا جینا...

Nazuk__phool
 

میری دنیا ا اُجر گئی اس میں
تُم اسے حادثہ سمجھتے ہو...*
-
آخری راستہ تو باقی ہے
آخری راستہ سمجھتے ہو؟

Nazuk__phool
 

خط کے چھوٹے سے تراشے میں ، نہیں آئیں گے...*
-
غم زیادہ ھیں ، لفافے میں نہیں آئیں گے...*

Nazuk__phool
 

ﺟــﻮ محبتـــــــــــ ﮐــﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧــﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ،
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ

Nazuk__phool
 

"پہلے عشق اپنے سانچے میں ڈھالے گا تجھے.....
"پھر نوچ ڈالے گا ,چبائے گا ,مار ڈالے گا تجھے....💔

Nazuk__phool
 

آتی تو ہوگی ذہن میں گُزرے دنوں کی سوچ ،🌚
کرتا تو ہوگا مجھ کو بھی وہ یاد کبھی کبھی!!🥀

Nazuk__phool
 

اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے

Nazuk__phool
 

میں اس کی قید سے آزاد کہاں ہوں
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے

Nazuk__phool
 

assalm o alykum g00d m0rning evereyone

Nazuk__phool
 

میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں
وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ہے

Nazuk__phool
 

یہ میرے بعد دریچے سے لگ کے روئے گا
ابھی تو دکھ کو میری آنکھ کا سہارا ہے

Nazuk__phool
 

خاموشیا بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری

Nazuk__phool
 

ایک دن میں مر جاؤں گی....🙃
اور تمہیں لگے گا کہ میں آف لائن ہوں

Nazuk__phool
 

گھر میں گلدان سجاۓ ہیں تیری آمد پر
اک پھول________ بہانے سے الگ رکھا ہے🌹🌹

Nazuk__phool
 

شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا