Damadam.pk
Nena.Khan's posts | Damadam

Nena.Khan's posts:

Nena.Khan
 

GooD NighT.....🔥

HMmmm....🔥🔥🔥🔥
N  : HMmmm....🔥🔥🔥🔥 - 
Nena.Khan
 

ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ !.... ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗُﻢ
ﮨﺎﺋﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﺎ؟؟؟
😒

Nena.Khan
 

نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو ،
بس روٹھ جاتے ہو کمال کرتے ہو.. :

Nena.Khan
 

اس شرط پہ کھیلوں گی پِیا پیار کی بازی
جیتوں تو تُجھے پاؤں ہاروں تو پِیا تیری
ہر لحظ خیال رکھوں گی صرف اتنا
بیٹھ جاؤں تو بھی تیری اور اُٹھ جاؤں تو بھی تیری
کچھ کر لوں حال اپنا ایسا ہمسفر
آنکھ لگے تو بھی تیری آنکھ کھلے تو بھی تیری
تیری ہر آہٹ پر پالوں گی تعبیر ایسی
ہنس جاؤں تو بھی تیری رُوٹھ جاؤں تو بھی تیری
میں ساتھ دوں تیرا کچھ ایسے جانِ جہاں
زِندہ رہوں توبھی تیری مر جاؤں تو بھی تیری

Nena.Khan
 

وہ تُجھ کو بھُو لیں ہیں تو تجھ پے لازم ہے میرؔ
خاک ڈال،آگ لگا،نام نہ لے،یا د نہ کر
🔥

Nena.Khan
 

نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے
اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے
...e1

Nena.Khan
 

تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔
منافقت سے پاک ہونا چاہیے

Nena.Khan
 

جب آپ کی ناراضگی کی فکر نہ رہے تو سمجھ لیں
رشتہ ختم اور مجبوری شروع
😞

Nena.Khan
 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا ۔۔۔

Nena.Khan
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔!

Jumma mubarak
N  : صبر شکر کا ایک سجدہ لاکھ آرام سے بہتر ہے JuMmA MubAraK...💕 - 
Nena.Khan
 

نیند
😕😕😕

Nena.Khan
 

انتظار
😐😐

Nena.Khan
 

مرنے میں کوئ بحث نہ کر
مر جانا اچھا ہوتا ہے
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہ لینےسے کیا ہوتا ہے
بن بتلاےء مت آیا کر
آنکھوں کو دھوکہ ہوتا ہے

Nena.Khan
 

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے

Nena.Khan
 

😩😩😩😩😩😩😩

Nena.Khan
 

😞😞😞😞

Nena.Khan
 

بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔

Nena.Khan
 

وقت کے ہا تھ سے گزرے ہوئے لمحو ں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح۔