نا تجھ سے دور جانا منظور تھا نا تیری بانہوں میں رہنا منظور تھا یہ دل بھی اب سمجھ چکا تھا میں تیری بھول تھی تو میری بھول تھا ان آنکھوں کا قصور تھا یہ دل تو بس مجبور تھا 💕
"خلوص اور اچھائی اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اورفطرت میں پیدا کرو تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں، خوبیاں دیکھ پاؤبیشک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا وسیله ھے جمعہ مبارک.🌼🌼🌻🌻