Damadam.pk
Nena.Khan's posts | Damadam

Nena.Khan's posts:

Nena.Khan
 

قد ر کرنا سیکھیں
نہ زندگی دوبارہ ملتی ہے نہ لوگ۔

Nena.Khan
 

آ نکھ کے پاس نہیں ۔۔۔نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم۔
😊

Nena.Khan
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔

Nena.Khan
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے
🌟🌟

Nena.Khan
 

زندگی کے آ دھے غم انسان دوسروں سے
غلط تو قعا ت کرکے خر ید تا ہے
😒

Nena.Khan
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
😕

Nena.Khan
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو
ل گئے
😐

Nena.Khan
 

کھو دیا تمہیں ہار دی زندگی
💔

Nena.Khan
 

"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...,

Nena.Khan
 

ﺭﻧﮓ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
ﺩﻝ ﭨﮭﮩﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﮩﺮﺍ ﺗﮭﺎ
ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ

Nena.Khan
 

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے

Nena.Khan
 

وہ جو تھا بہت ہی خاص
وہ جو تھا میرے ہی پاس
ہوا دور کیوں مغرور کیوں
پلکوں پہ ہے یہ نمی سی کیوں
ہے دھاڑے دل مار مار کے رویا رے
ہے دھاڑے دل مار مار کے رویا رے
💔

Nena.Khan
 

آنکھیں رہتی ہیں - شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا

Nena.Khan
 

مرنے میں کوئ بحث نہ کر
مر جانا اچھا ہوتا ہے
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینےسے کیا ہوتا ہے
بن بتلاےء مت آیا کر
آنکھوں کو دھوکہ ہوتا ہے

Nena.Khan
 

GOoD NiGhT
......😴😴

N  : GOod NiGht...😉😉 - 
Nena.Khan
 

کشتی بھی نہ بدلی دریا بھی نہ بدلا
اور ڈوبنے والو کا جزبہ بھی نہ بدلا
ہے شوق سفر ایسا اک عمر سے یارو
پیار بھی نہ پایا اور یار بھی نہ بدلا

Nena.Khan
 

کبھی کبھی ہم کسی کے لیے اتنا
ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سمجھ لیتے
ہیں

Nena.Khan
 

نا تجھ سے دور جانا منظور تھا
نا تیری بانہوں میں رہنا منظور تھا
یہ دل بھی اب سمجھ چکا تھا
میں تیری بھول تھی تو میری بھول تھا
ان آنکھوں کا قصور تھا
یہ دل تو بس مجبور تھا

Nena.Khan
 

رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے
جو دل سے جوڑا ہو
فرصت یا ضرورت سے نہیں