Damadam.pk
Nenu-11's posts | Damadam

Nenu-11's posts:

Social media post
N  : Post by me - 
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاوں 
  اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو
N  : خدا کرے کسی حادثے میں مر جاوں اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو - 
"جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے...
ان کے دکھ بھی .... قبول هوتے هیں"....!!!❤
N  : "جن کی سانسوں سے دل دھڑکتا ھے... ان کے دکھ بھی .... قبول هوتے هیں"....!!!❤ - 
بس آخــــــری ســوال اے___ زندگــــی۔۔۔۔؟؟❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ۔۔۔؟؟
😓❤🤔
N  : بس آخــــــری ســوال اے___ زندگــــی۔۔۔۔؟؟❣️ یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں - 
💔آ جانا تم 
💥کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی 💥
وضو ۔
کفن ۔
دعا۔
دفن ۔۔۔۔💥💥
N  : 💔آ جانا تم 💥کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی 💥 وضو ۔ کفن ۔ دعا۔ دفن ۔۔۔۔💥💥 - 
آنکھیں پڑھو اورجانو میری رضا کیا ہے...!!

 ہر بات لفظوں سے بیاں ہو تو مزا کیا ہے....
N  : آنکھیں پڑھو اورجانو میری رضا کیا ہے...!! ہر بات لفظوں سے بیاں ہو تو مزا - 
" مرد ہو یا عورت ، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا
بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں 
اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہو جاتا ہے...
N  : " مرد ہو یا عورت ، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا بہت - 
سمجھتا ہی نہیں وہ میرے الفاظوں کی گہرائی 

  میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جسے محبت کہتے ہیں
N  : سمجھتا ہی نہیں وہ میرے الفاظوں کی گہرائی میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جسے - 
Beshuk🙂🙂🙂
N  : Beshuk🙂🙂🙂 - 
ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘـﺪﯾـﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭـﮯ ﻧﮩﯿـﮟ ﮨـــﻮﺗـﮯ 

⚘ ﺍﻧــﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸــﻖ ﮐــﮩﺘـــﮯ ﮨــﯿ
N  : ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘـﺪﯾـﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭـﮯ ﻧﮩﯿـﮟ ﮨـــﻮﺗـﮯ ⚘ ﺍﻧــﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ - 
Social media post
N  : Post by me 😒😒 - 
Social media post
N  : Post by me😐😐 - 
Social media post
N  : Post by me - 
Social media post
N  : Post by me😏😏 - 
Social media post
N  : Post by me😏😏 - 
Social media post
N  : Post by me....🤔🤔 - 
Social media post
N  : Post by me - 
My Impossible Wish 
جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائیں پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہ"" sorry she is no more""
💔💔😔
N  : My Impossible Wish جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں تو اچانک - 
Social media post
N  : Post by me - 
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتے ہیں🔥
نبھانے والے بھی۔۔۔۔اور چھوڑنے والے بھی🍃🍂
N  : صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتے ہیں🔥 نبھانے والے بھی۔۔۔۔اور چھوڑنے والے بھی🍃🍂 -