Damadam.pk
Nenu-11's posts | Damadam

Nenu-11's posts:

مضبـوط لوگـــ خـامــوشــں رہتـے ہیــں 
کسـی سے شــکایتـــــ نہیں کـرتــے 🌸🌿🙂
N  🔥 : مضبـوط لوگـــ خـامــوشــں رہتـے ہیــں کسـی سے شــکایتـــــ نہیں کـرتــے 🌸🌿🙂 - 
اُس نے جانا تها سو اُسے جاتا دیکھ کر
میں ۂنسا، بےحد ۂنسا، اور پهر رو پڑا💔🥀
N  : اُس نے جانا تها سو اُسے جاتا دیکھ کر میں ۂنسا، بےحد ۂنسا، اور پهر رو پڑا💔🥀 - 
Social media post
N  : ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز - 
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے

مقرر  وقت  ہوتا  ہے  محبت  کی  نمازوں  کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے، آسے؛ تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے

محبت  دل❤️ کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قائم 
نظر  کے شرک  والوں  سے  محبت  روٹھ  جاتی ہے
N  : مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے  - 
یہ مری انا کی شکست ہے، نہ دعاکرو، نہ دوا کرو
جو کرو تو اتنا کرم کرو، مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو

یہ جو ایک ترکشِ وقت ہے، ابھی اس میں تیر بہت سے ہیں
کوئی تیر تم کو نہ آلگے، مرے حالِ دل پہ نہ یوں ہنسو
N  : یہ مری انا کی شکست ہے، نہ دعاکرو، نہ دوا کرو جو کرو تو اتنا کرم کرو، مجھے - 
میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بُہت خالی ہوں
اور کُچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اُس پار ہیں اُن کہ لئے اِس پار ہوں میں
وہ جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گِنا جاتا ہے 
اور گناہ گار،گنہگار سمجھتے ہیں مجھے
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے 
میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے
_تنہائ
N  : میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے بُہت خالی ہوں اور کُچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں -