یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
دوستی محبت سے بہتر ہے کیونکہ
دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی سے مخلص ہوکر کھایا ہو
اور ہم دل کے کمزور لوگ
اپنی وضاحتیں دیتے ہوۓ بھی رونے لگتے ہیں
تمہاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمہاری سو کے گزرتی ہے اور ہماری رو کے
کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تیری یاد سے جس روز اتر جاۓ گے
اب تو بولنے سے بھی ڈر لگتا ہے مجھے
میرے لفظوں سے لوگوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں
زندگی گزر گی ایک پھول کی حفاظت کرتے ہوۓ
جب وہ خوشبوں کے قابل ہوا لوگوں نے چھین لیا
یارو کچھ تو حال سناؤ
اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہونگے ان میں
وہ تو مر جاتے ہونگے
دل سے دل کا تقاضا ہے حیراں
باز آۓ ہم اس دل لگی سے
دل ہی کمبخت اپنا نہیں ہے
اب کسی کا بھروسہ نہیں ہے
مجھ سے دامن نہ چھوڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تمہیں پیار ہوسکتا ہے
ہمیں تو مطلب صرف تم سے ہے
ہمارے دل میں بس تو ہی تو ہے
تم سے محبت تم سے شکایت
اور کسی سے گلہ نہیں
اسے کھونے کے خوف سے جب میرے آنسوں نکلے
تب پتا چلا کہ محبت کتنی گہری ہو چکی ہے
اپنے آپ سے کبھی دور نہ کرنا مجھے
میرے پاس خوش رہنے کی وجہ صرف آپ ہو
ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے
نگاہوں میں اتر آتے ہو اکثر
چلو کچھ تو سہولت ہوگی ہے
ہمیشہ وہی چھین لیتا ہے خوشی چہرے کی
جس کو بتا دیا جاۓ بہت خاص ہو تم
خالی پڑے ہوۓ ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گے اوقات دیکھ لو
تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain