محب ہوں, محبت لفظ سے عقیدت ہے
چند احباب مجھے محبوب ہیں خالق کے بعد
رابعہ ساجد
#NiMRA
میں چوڑیوں کی شوقین.....اور.....جھمکوں کی
❤!اسیر لڑکی محبت کا عکس ہوں
#NiMRA
یہاں بات صرف درسگاہوں سے حاصل کی جانے والی تعلیم کی نہیں ہورہی۔
وہ جو جاندار کتابوں، مثبت لوگوں اور..نیک اساتذہ سے معاشرتی طور پہ......کنیکٹ ہونے سے حاصل ہوتی ہے۔
اللہ ہمیں سلیقے اور شعور والا مومن بناۓ۔
آمین
سائرہ اعوان
(Those who are asking about makeup.
Here I wanted to discuss the importance of self awareness..
میں خود بھی روز بسم اللہ پڑھ کر مسکارا لگاتی ہوں۔حجاب میں جھمکے پہنتی ہوں اور.....یہ سب میں اپنے لیے کرتی ہوں۔یہ بھی خود شناسی کا ایک حصہ ہے۔
لیکن یہ ایک حصہ ہے۔اس سے زیادہ ضروری اپنی ذات کے وہ پہلو نکھارنا اور.....سنوارنا ہے جن پہ گرد پڑ چکی ہو۔
اپنی ذات سے گہرا تعلق......اور......پھر ہلکا پھلکا میک اپ
why not dear one!)
#NiMRA
میک اپ کی تہوں پہ.....پیسے لگانے سے ضروری پیرینٹنگ سیکھنے پہ پیسے لگانا ہے۔
یہ جاننا ہے کہ
happily ever after
سے زیادہ
mindful living
ہے جو ہم کرسکتے ہیں۔
بچہ ہماری ذمہ داری ہوا کرتا ہے اور یہ ذمہ دای ماں کے لمس سے جڑی ہے۔بچے کے اندر کی دنیا سے واقف ہونا کیسے ممکن ہو اگر اسے ڈائپر میں لپیٹ کر سارا دن تنگ ہونے کیلیے چھوڑ دیا جاۓ۔
اور معلوم ہی نہ ہو کہ........وہ کس حالت سے گزر رہا ہے۔
یوں میں اس لیے بھی تعلیم کے پیغام کو عام کرنا چاہتی ہوں تاکہ...آنے والی صدیوں میں بہو تو بہو ساس بھی پڑھی لکھی ہو۔
تاکہ......وہ اپنے فرائض کیساتھ ساتھ اپنے حقوق بھی جان سکے۔
سائرہ اعوان
#NiMRA
امی سے کہا 'امی کیا فائدہ......اتنا پڑھنے لکھنے کا جب آخر میں برتن ہی دھونے ہوتے ہیں، وہ دیکھیں فلاں کی بہو وہ ایم ایس سی کرکے بھی برتن ہی دھوتی ہیں
امی کہنے لگیں
سائرہ اعوان!ایم ایس سی والیوں کا برتن دھونا مخلتف ہوتا ہے۔باقیوں کا برتن دھونا مختلف ہوتا ہے
میں اندر ہی اندر مسکرائی کیونکہ یہ سوال ہی جان بوجھ کر کیا تھا۔مجھے امی کی دلچسپ باتیں سننے کو ایک بہانہ رکھنا تھا۔امی نے سکھایا ہے کہ
پڑھائی پہ خرچ کیا ایک روپیہ بھی کبھی بے فائدہ نہیں جاتا۔پڑھنے لکھنے والیاں گھروں کی شہزادیاں بنیں تو گھر گلستان بن جایا کرتے ہیں
وہی جانتی ہیں لاکھوں کے لہنگے سے زیادہ خود شناسی انہیں خوبصورت بناتی ہے۔شادی کے کارڈز سے زیادہ مستقبل میں جڑنے والے رشتوں کو جوڑے رکھنا اہم ہوتا ہے۔
سائرہ اعوان
#NiMRA
تیرے لہجے میں ادا ہوکر
میرے لفظوں تک آتی
سلام سے شروع ہوتی
خدا حافظ تک جاتی
ہر بات خوبصورت ہے
بات جو کہنا چاہتی ہوں
وہ لفظوں تک نہیں آرہی
سادہ سا اک جملہ ہے
میری زندگی کا حاصل ہے
!یعنی آپ خوبصورت ہیں
رابعہ ساجد
#NiMRA
💚خدایا فاطمہؓ کی رخصتی کے دن کے صدقے
پیاری لڑکیوں کو علیؓ سے چاہنے والے عطا کر
اقصٰی گیلانی
#NiMRA
جہاں بھی جاؤں بس
!!ہم قدمی اسکی میسر رہے
جیسے بہشت سے زمیں تلک
❤آدم کو حوّا کا ساتھ عطا ہوا
رابعہ ساجد
#NiMRA
گر شرم و حیا پر کوئی دیوان لکھے گا
ہے مجھ کو یقیں سیرتِ عثمان لکھے گا
محمد وسیم شہزاد
#NiMRA
میں ایک پھول سے خوش ہونے والی لڑکی ہوں
❤وہ تارے توڑ کے لائے یہ لازمی ہی نہیں
ناہیداختربلوچ
#NiMRA
،کیا کیا عقلوں شکلوں والے
اسکے سامنے آتے ہیں
آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی
💜...پکی اپنے یار کی ہے
علی زریون
#NiMRA
یہ جو ہونٹوں پہ تبسم ابھی آیا ہے مرے
❤بیٹھا یاروں میں کہیں دل سے ہنسا ہوگا وہ
تعبیر
#NiMRA
تمہاری محبت کا وہی حقدار ہے.........جو تم پر
🤎تم سے بھی زیادہ مہربان ہو۔
نکیتا گِل
#NiMRA
روح من جب آپ وضو کر کہ.......مجھ پہ جھک کر دھیمی سی آواز میں آیت الکرسی کا ورد کرکے اپنے ہاتھ کی پشت کو میری تپتی پیشانی پہ رکھ کر میرا بخار چیک کر رہے تھے تو آپ کی داڑھی سے ٹپکتی پانی کی کچھ بوندیں میرے چہرے پر گر رہی تھیں محبت ہونے کے لیے کبھی کبھی ایک لمحہ لگتا ہے
❤ہاں مجھے بھی ایک لمحہ لگا تھا
کشف خلیل
#NiMRA
صبح صادق کے وقت اک گیلی سڑک پہ چلتی اک گاڑی کی پچھلی سیٹ پہ بیٹھی شیشے کے اس پار جھانکتی دو آنکھوں میں اچانک تمھارا عکس ابھرے اور اس گیلی سڑک سے کئی میل دور اپنے کمرے میں پرسکون نیند سوئے تم اک دم نیند سے بیدار ہو اٹھو یہ محبت ہے ناں؟
رابعہ ساجد
#NiMRA
تمہارا میری......چوڑیوں......سے کھیلنا دنیا کا
❤😍خوبصورت ترین احساس ہے
تعبیر
#NiMRA
النجم: 37
وَاِبۡرٰهِيۡمَ الَّذِىۡ وَفّٰىٓ
:ترجمہ
(اور ابراہیم کے (صحیفوں میں تھا
🌼❤جس نے وفا کی انتہا کردی
”سر تسلیم خم ہے جو مزاج یر میں آۓ“
#NiMRA
ہائے وہ اسکے ماتھے پہ بکھرے بال
❤میں دل ہار بیٹھی اسے دیکھتے دیکھتے
#NiMRA
میری روح کے ساتھی
میں تمہارے ساتھ وہ زندگی جینا چاہتی ہوں
❤😍جو عرصہ پہلے گزاری جا چکی ہے
تعبیر
#NiMRA
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain