Damadam.pk
NiMRA_KhAN22's posts | Damadam

NiMRA_KhAN22's posts:

NiMRA_KhAN22
 

"Redbud trees"
میری خواہش ہے کہ بارشوں کے موسم میں
ایک سیدھی لمبی سڑک پہ
جس کے دونوں کناروں پہ
گلابی پھولوں کے درخت ہوں
وہاں ہم روز ٹہلا کریں
تم تو جانتے ہو
مجھے یہ گلابی درخت کتنے پسند ہیں
اور بارش بھی تم بھی اور تمہاری باتیں بھی
!ہاں تمہاری باتیں
!لوگ جنہیں گلزار کی نظمیں کہتے ہیں
آیت
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے تھے جو
حسن زادیوں نے انکے دل پر بھی پیر جمائے ہیں
❤🔥
سحر کنول
#NiMRA

وہ جس دن مجھ سے یوں ہی روٹھ جاتا ہے 
مری کافی کا دل بھی ٹوٹ جاتا ہے💔
مونا شاہ
N  : وہ جس دن مجھ سے یوں ہی روٹھ جاتا ہے مری کافی کا دل بھی ٹوٹ جاتا ہے💔 مونا - 
NiMRA_KhAN22
 

Congratulations Mehnu!💛
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

!!.....وہ فکر کرتے ہوئے ڈانٹتا رہا مجھ کو
❤میں ڈانٹ سنتے ہوئے مسکرائے جاتی تھی
مالا راجپوت
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مجھے اچھا لگتا ہے اس کے سامنے پاگل سی بنے رہنا میں لاکھ سمجھدار سہی پر اس کے سامنے بے وقوفیاں کرتی رہتی ہوں اور وہ مجھے ڈانٹتا رہتا ہے، لیکن مجھے اس کی ڈانٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے تو اس کے پیار سے سمجھانے سے فرق پڑتا ہے، میرا دل چاہتا ہے کہ وہ مجھے کسی پروفیسر کی طرح سمجھاتا رہے اور میں گھنٹوں اسے..سنتی رہوں اسے دیکھتی رہوں
❤😍
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

آپ اچھے لگے، کیسے لگے، کیونکر لگے
یہ معاملہ مجھے، کُن فٙیکونْ کا لگتا ہے
سمیرا منشاء
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں جس آدم کی پسلی سے بنی ہوں
❤👀اسی کا ٹیڑھ پن میری ادا ہے
زوہا زکاء
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ان کے جیسا نہیں اور کوئی حسیں
❤میرے بابا کسی ہیرو سے کم نہیں
تعبیر
#FathersDay
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ہر بات بتا دینے کے لیے نہیں ہوتی کچھ چیزیں محسوس کرکے سمجھنے کے بعد مسکرا دینے کے لیے ہوتی ہیں
❤جیسے تمہاری نظروں کا محبت بھرا ارتکاز
مونا شاہ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں اسے بتاؤں گی........کوئی ادھورا نہیں مگر ساتھ پھر بھی ضروری ہے
میں اسے بتاؤں گی گھر امن کا گہوارہ ہے
میں اسے بتاؤں گی کہ عورت عزت ہے
عورت رحمت ہے
عورت باعثِ سکون ہے
عورت جنت ہے
!!!ہاں میرا بیٹا ہوا تو میں اسے سیکھاؤں گی
جویریہ گِل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں اسے سیکھاؤں گی کہ.......اس کی زبان اس کا وقار ہے وہ قول کا پکا بنے
میں اسے سیکھاؤں گی.......رشتہ ضروری ہو تو معافی مانگے
میں اسے بتاؤں گی.......عزتِ نفس پہ پھر بھی سمجھوتہ نہ کرے
میں اسے سیکھاؤں گی......وہ رشتوں میں اعتدال پسند ہو میں اسے سیکھاؤں گی کہ.....وہ خوددار بنے خود پرست نہیں
میں اسے سیکھاؤں گی....وہ بارعب بنے...سنگدل نہیں میں اسے سیکھاؤں گی....وہ محبت میں پہل کرے پر خود کو بے مول نہ کرے
میں اسے بتاؤں گی.......کانچ سے مت کھیلے, زخمی ہوگا.......میں اسے بتاؤں گی...غصے کو طاقت بنائے کمزوری نہیں
میں اسے سیکھاؤں گی.........وہ لومڑ نہیں جو چلاکی سے اور دھوکہ سے حاصل کرنا جانتا ہو
میں اسے سیکھاؤں گی وہ شاہین بنے
جویریہ گِل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں بتاؤں گی کہ......عورت کو مخصوص نظروں سے نہ دیکھے.........میں سمجھاؤں گی عورت وقتی اور........فطری لذت کی چاہ کے علاوہ ایک انسان بھی ہے
میں اسے سمجھاؤں گی کہ.....عزت صرف عورت کی نہیں اس کی بھی ہے
میں اسے بتاؤں گی کہ وہ اپنا وقار قائم رکھے
میں اسے سیکھاؤں گی.......عورت جس بھی روپ میں تمہاری ساتھی ہو........اس کو اپنی سختی سے دور رکھنا
میں اسے سیکھاؤں گی.......وہ فخر ہے خود سے منسلک عورتوں کا
میں سیکھاؤں گی اس مان کو قائم رکھے
میں اسے سمجھاؤں گی کہ...دن بھر کی بھاگ دوڑ کے بعد وہ بھی کہہ سکے کہ وہ تھک گیا ہے
میں اسے الفاظ بولنا سیکھاؤں گی وہی جس کی مٹی سے اسے گوندھا گیا ہے
تا کہ وہ اظہار کرنا سیکھے
تاکہ وہ انکار کو انا کا مسئلہ نہ بنائے
جویریہ گِل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میرا بیٹا ہوا تو...؟
میرا بیٹا ہوا تو میں اسے سکھاؤں گی کہ....رونا اس کی کمزوری نہیں
میں بتاؤں گی کہ...وہ ایک خوبصورت تخلیق ہے اتنا کہ..اسے مزید سجاوٹ کی ضرورت نہیں
میں اسے بتاؤں گی کہ............وہ مکمل ہے سادگی میں بھی
میں اسے بتاؤں گی کہ.......اس کے جذبات بھی قدر رکھتے ہیں
میں اسے بتاؤں گی.....وہ شکاری نہیں,مگر شکار بھی نہ بنے
میں بتاؤں گی کہ......وہ "عورت کمزور ہے" کہ نعروں سے کوسوں دور رہے
میں سیکھاؤں گی کہ........ماں,بہن,بیٹی,بیوی اس کی کمزوری یا بزدلی نہیں طاقت ہیں
میں بتاؤں گی کاملیت صرف ایک ذات کو حاصل ہے
میں اسے سیکھاؤں گی کہ......سب کا سہارا بنتے بنتے خود کو نہ کھو دے
میں بتاؤں گی اس کا کردار مضبوط ہو
میں سیکھاؤں گی کہ گمراہی ہر طرف ہے
میں بتاؤں گی اس کی پہچان اس کے الفاظ ہیں
جویریہ گِل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

بے ارادہ نظر سے اُسے
❤😍دیکھا تھا، دیکھتی رہ گٸی
ماہم حیا صفدر
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

کتنی زلیخاٸیں انگلیاں کاٹتی ہیں
❤!جب رُخ اپنا وہ دکھلاتے ہیں
فاکہہ تبسم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مجھ سے ناراض نہ ہو دیکھ میری آنکھوں میں
!تُو مری جان ہے اور جان بھی پیاری والی
آیت
#NiMRA

Funny joke
N  : بیوی سیکھا دیتی ہے شوہر کو' بیوی کو خوش کیسے رکھنا ہے😁❤ - 
NiMRA_KhAN22
 

تجھے میں کیسے بتاٶں وہ کس قدر ہے حسیں
زمین زاد ہے لیکن ہیں کہکشاں آنکھیں
تہمینہ_شوکت_تاثیر
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

❤میری روح کے ساتھی
میں اینڈرائنڈ موبائلز.....اور.....فور جی انٹرنیٹ کے دور میں کہ....جب پلک جھپکنے میں ہزاروں لاکھوں میل دور.....پیغام پہنچا سکتے ہیں، تمہیں خط لکھنا چاہتی ہوں
میں ڈائمنڈ رنگ کی...خواہش کرنے والی لڑکیوں کے دور میں...تم سے پھولوں کے گجرے اور چاندی کی پائلوں کی خواہش مند ہوں
تعبیر
#NiMRA