اس کے لہجے کی نرمی میں کھونے لگی
اس نے "پاگل" کہا اور میں ہونے لگی
تعبیر
#NiMRA
آپ کے دل کا سکون ہوں,میں چین ہوں
سو میں ستر ہزار حوروں سے پیاری ہوں
رابعہ ساجد
#NiMRA
میری آنکھیں اس کی کمزوری ہیں
میرے ہونٹ اسکی طاقت میری ناک اسکے
غصے کو زائل کرتی ہے میرے گال اسکے
لہجے کو نرمی دیتے ہیں میرے بالوں
کی سیاہی اسکے دل کو بھاتی ہے
میں اسکی محبت ہوں یا یوں کہہ لیں
اسکے لیے میں عین محبت ہوں
❤💜وہ میرا اور میں اسکی ہوں
#NiMRA
!أراك تطيل السجود في الصلاة
همومك كثيرة؟
لا بل أصدقائي كُثُر
میں آپ کو نماز میں........نہایت طویل سجدے کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
کیا آپکے غم بہت زیادہ ہیں؟
نہیں
💛میرے دوست زیادہ ہیں
#NiMRA
بھائی ہوتے ہیں روپ بابا کا
بھائی چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں
اقراء عافیہ
#BrothersDay
#NiMRA
تو مجھے گردِ دو عالم میں لیے پھرتا رہا
!!میں نے کیا ایسا کیا تجھ کو میسر آ کر
شاہین عباس
#NiMRA
آخر میں تمہاری زندگی میں......وہی لوگ شامل ہوں گے جو تمہارے قابل ہوں گے
یہ جو زمانے بھر کی خاک تم محبت کے نام پہ سینے سے لگائے پھرتے ہو، خواہ یہ تمہیں بےحد عزیز ہی سہی، اگر تم رب کو عزیز ہوئے تو گرد غبار تمہارا رب تم سے ہر حال میں الگ کر دے گا خواہ پھر تمہیں کتنی ہی تکلیف کیوں ناں ہو.....وہ رب جس نے تمہارا دل اتنا خوبصورت بنایا ہے...کیا اس نے یہ دل اس لئے بنایا کہ...لوگ اس پہ پاؤں رکھ کے آگے بڑھتے جائیں، نہیں ناں، تو پھر جو چلے گئے، جو چھوڑ گئے، ان کے لئے رونا کیا، وہ اللہ ہے ناں، اگر وہی لوگ سہی ہوئے تمہارے لئے تو اللہ ان کو تمہاری زندگی میں بھیج دے گا ورنہ اتنا تو ضرور یقین رکھو کہ.......تمہاری بعد میں آنے والی زندگی....تمہاری پہلے والی زندگی سے بہتر ہوگی
🧡یہ تم سے تمہارے بنانے والے کا وعدہ ہے
روباب الہی
#NiMRA
تم سے شرمانا، جھجھکنا، تمہارے سامنے آنکھیں جھکا دینا، تمہاری بات کو سر جھکا کر سننا تمہیں میری ہر ادا ہی دیوانہ بنانے گی..........لیکن ہاں جب جب میں تمہیں سامنے پا کر بےاختیار اپنے سر کو چادر سے ڈھانپوں گی
تو یقین کرو..........تمہیں مجھ سے تب تب
❤💜شدید محبت ہوگی
از محمل
#NiMRA
ہزار فخر کے ماٶں کے سر نہیں جھکنے دیے
!ہزار سکوں کے پگڑیاں بھی بچا لیں ہم نے
فاکہہ تبسم
#NiMRA
زندگی نے اپنے ذمے لے رکھا ہے ہر پل بدلتے رہنا
قلم بند کرکے اک زمانہ، نئی کہانی لکھنے جارہی ہوں
ہوگی تکمیل میرے ایجاب و قبول سے جس کی
!کسی کا وہی نصف ایمان بن کر جا رہی ہوں
رابعہ ساجد
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
#Wish#Maan
#NiMRA
شَمسؒ کے دَربار میں.........رُومی کے عِشق جیسی لڑکی
تیرے عِشق میں.....احرامِ جنون باندھے مَنّت کے دیے جلاتی ہے
فرح طاہر
#NiMRA
اگر آپکو کسی ایسے شخص کا ساتھ میسر ہو جو آپکو ڈھیروں مصروفیات کے باوجود اپنے ہر لمحے سے آگاہ کرے، باقی ذمہ داریوں کی طرح آپکو بھی اپنی ذمہ داری سمجھے، آپکے بنا پوچھے آپکو ہر بات کی تفصیل بیان کرے، دوسروں کی نظروں میں سنجیدہ ہونے کے باوجود آپکو بچوں کی طرح ٹریٹ کرے، ہزار کام ہونے کے باوجود وہ آپکو یاد رکھے تو اپنا آپ ان پھولوں کی طرح محسوس ہوتا ہے.....جو آنکھوں اور دل کو سکوں بخشتے ہیں
اور اگر آپکو لگتا ہے نا کہ....یہ سب بہت آسانی سے مل جایا کرتا ہے
تو یہ ناممکن سی بات ہے آپکو بہت وقت درکار ہوتا ہے، آپکو کئی سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں آپکو اگلے انسان کو بھی بہت قیمتی محسوس کرانا پڑتا ہے عزت سے نوازنا پڑتا ہے.....پوری طرح سے مخلص ہونا پڑتا ہے تب جاکر یہ مقام حاصل ہوتا ہے
#NiMRA
❤"محرم دل"❤
میرے محرم میرے ہمدم
ترے ہونے سے ہی سب
بہاریں ہیں مرے دل کی
ترے مضبوط ہاتھوں میں
دئے ہیں جب سے اپنے ہاتھ
زمانے کا کوئی طوفاں
مجھے نہ اب ڈراتا ہے
کے ترے بازؤں کا گھیرا
مجھے ہر دم بچاتا ہے
مرے محرم مرے ہمراز
تجھ سنگ ہی تو
مرے دل کا ہر ایک ساز
سہانی دھن سناتا ہے
خوشی کے چاہتوں کے
نئے رنگ سجاتا ہے
خدا سے ہے دعا مری
سدا رکھے مجھے تری
از قرةالعین فرخ
#NiMRA
حبس میں ہوا کے جھونکے جیسی لڑکی
طاق راتوں میں مانگی دعاوں جیسی لڑکی
اپنی عُمر سے کئی سال بڑی ہے
اور سمجھ گئی ہے
اپنے سائے کے پاؤں نہیں کاٹے جاتے
🧡مرنے تک تو جینا پڑتا ہے
سہیل کاہلوں
Mehwish...💛
#NiMRA
تجھ کو پنکھا ہی کیوں نظر آیا؟
!گھر میں قرآن بھی تو رکھا تھا
ناہید اختر بلوچ
نوجوان ڈاکٹر، شاعر زین عباس کی خود کشی ہمارے لیے لمحہٕ فکریہ ہے.......کیسے نوجوان اس قدر مایوسی، ڈپریشن اور بزدلی کا شکار ہو رہے ہیں کہ..........ماں باپ تک کا بھی نہیں سوچتے....زندگی پھولوں کی سیج نہیں بلاشبہ مشکلات ہر انسان کی زندگی میں ہوتی ہیں...کم ہوں یا زیادہ...مکمل خوش باش کوٸی بھی نہیں ہوتا......لیکن خودکشی کسی مسٸلے کا حل نہیں ہے.....حرام موت کی جتنی مرضی توجیہات پیش کر لی جاٸیں، مرنے والے کو معصوم اور مظلوم کہہ لیا جاٸے حقیقت نہیں بدلتی....خدارا اس کی حوصلہ شکنی کریں...........خصوصاً شعرا و ادبا خودکشی کی فینٹسی سے نکلیں......اور دوسروں کو بھی نکالیں جزاك اللهُ
#SayNoToSuicide
#NiMRA
اس دنیا میں نہ کوئی کامل مرد ہے.........اور نہ ہی کوئی کامل عورت، لیکن یہ دنیا........ایک دوسرے سے مل کر..........مکمل کر دینے والے
مرد اور عورتوں سے بھری ہوئی ہے
#NiMRA
"بہشت عدن"
میں باغِ عَدَن میں
مختلف نوع کے گلابوں کے سنگ
...بیٹھ کر
نیلے پانیوں کی جھیل میں
پاؤں رکھ کر...سات دن
ہاں سات دن کے ہر لحمے کو...........انتظار کی نظر کروں گی
!!وقت کی وہ اکائی
!جس پر دنیا کی تمام لذتیں قربان
جب جمعے کے دن وہ ساعت آۓ گی
فرشتے جنت کے ہر دروازے سے آکر کہیں گے
"آپ کے رب نے آپ پر سلام بھیجا ہے"
(کرن (عکس عدن
یسین سے ماخوذ
آیت نمبر 58
میری پیاری سہیلی! یہ کتنا پیارا ہے ناں.....عدن
❤😍نے عدن کے لیے لکھا ہے
#NiMRA
دو نفل پڑھ کے شکر ادا کر رہی ہوں روز
❤!...اتنا حسین شخص بنایا مرے لیے
مالا راجپوت
#NiMRA
دنیا بہت خوبصورت ہے.........مگر مجھے دیکھ کر تمہارے ہونٹوں پہ..........پھیلتی مسکراہٹ
❤سے ذیادہ حسین منظر کوئی نہیں ہو سکتا
#NiMRA
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain