!ماں تیری گود صد برگ کی مانند ہے جس کے ہر اک پنکھڑی میں !!ہزاروں انبساط بُنی ہوئی ہیں !ماں تیری مسکراہٹ نشاط کا اثاثہ ہے تم جب اک نظر مسکرا کر دیکھ لیتی ہو !!میں اپنے غم متواتر بھول جاتی ہوں !ماں تیرا آنچل قرار کا واحد زریعہ ہے تیرے آنچل کو اوڑھ لینے سے ❤!!میرے گرد سکون محاصرہ ڈال لیتا ہے سیمی #NiMRA
میری نظر میں....ذہنی ہم آہنگی....محبت سے بھی اوپر کی چیز ہے.....یہ زیادہ اہم ہے..اس کی موجودگی....ارینج میرج کو....لو میرج بنا سکتی ہے....اور اس کا فقدان لو میرج کو بھی..زبردستی والی شادیوں جیسا....بنا دیتا ہے دو لوگوں میں اگر سمجھوتہ کرنے...اور...قربانی دینے کا ظرف نہ ہو.......تو وہ کبھی ایک دوسرے کو سکون نہیں دے سکتے......وہ خود اپنے لیے...اور...دوسرے کیلئے...ایک اذیت ہی ہوتے ہیں...اس کے سوا کچھ نہیں وسیم قریشی #NiMRA
جس دن آپ کو یہ بات سمجھ آگئی کہ...وہ "بےقدرا" میری قسمت نہیں تھا بلکہ.......وہ صرف کسی "قدر کرنے والے" کی تیاری تھا....تو آپ کو سکون آجائے گا غور کریں اگر آپ کسی "بےقدرے" سے اس قدر جڑ سکتے ہیں.........تو کسی...قدر...کرنے والے کو کس قدر محبت کریں گے ماہر نفسیات کی ڈائری #NiMRA