Damadam.pk
NiMRA_KhAN22's posts | Damadam

NiMRA_KhAN22's posts:

NiMRA_KhAN22
 

ہائےے
خلافتِ عثمانیہ کے آخری خلیفہ...سلطان عبدالحمید خان رحمہ اللہ نے.....جب جرمنی کے ساتھ...ریلوے لائن کا معاہدہ کیا تھا، تو...ایک
:شرط یہ بھی رکھی تھی
جب کاریگر کام کرتے ہوئے....مدینہ پاک سے بیس کلو میٹر دور رہ جائیں گے...تو اپنے....ہتھوڑوں پر کپڑا باندھ لیں گے
تاکہ رسول اللہﷺ کے مبارک شہر میں...شور کی آوازیں نہ آئیں
❤️❤️❤️
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

درِ رسولﷺ پہ محتاط گفتگو کیجے
نبیﷺ کے ساتھ عمرؓ ہے، خیال رکھیے گا

احمد ساقی
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اور مجھے سالار سکندر اس لیے بھی.....بہت پسند ہے کہ.....جب وہ برا تھا.....تب بھی...وہ ایک لڑکی کو......بحفاظت لاہور چھوڑ آیا تھا.......اس کے باوجود کہ.......وہ اسکے نکاح میں تھی.....شدید ناپسندیدگی میں بھی انسانیت تو ہونی چاہیے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس درجہ بھر گئے ہیں یہ بغض و عناد سے
آئے نہ باز شہرِ نبیﷺ میں فساد سے
تیمور علی صائم
#NiMRA🥺💔

ہواؤں کے سنگ حُب کی بھینی خوشبو
دھانی رنگ کی چوڑیاں، طلائی جھمکے
مُحبت کی چاندنی سے مزین چِھٹی
کتنا اچھا لگتا ہے 
اجنبیت کی فصیل سے ماورا
جب آشنائی کے پھول مہکنے لگے 
اور کوئی کوسوں دُور بیٹھے
عید سے پہلے ہی عید مُبارک کر دے
۔۔۔سفینہ۔۔۔
عدن بہت بہت خوبصورت ہے یہ عیدی اس محبت کے لیے بہت مشکور
جزاکِ اللہ خیرا اُختی
انی احبک فی اللہ
N  : ہواؤں کے سنگ حُب کی بھینی خوشبو دھانی رنگ کی چوڑیاں، طلائی جھمکے مُحبت کی - 
NiMRA_KhAN22
 

"تجدید"
،عالمِ ارواح
چاروں اور دھواں
ہر روح اپنی ساتھی روح کا ہاتھ تھامے کھڑی تھی
،اور میری تنہا روح بھٹک بھٹک کر
تحلیل ہوتے ہوتے ختم ہونے کو تھی
کہ تم آئے، تم نے میرا ہاتھ تھاما
تمھارا لمسِ مسیحائی پاتے ہی
میری روح نئے سرے سے تخلیق ہونے لگی
اور اس تخلیق کے لیے
خدا نے مٹی کی جگہ
❤!!محبت کا دامن چُنا، تمھاری محبت
زوہِ مَن
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتی رہی کہ...مدین کی اس لڑکی میں...موسی علیہ السلام نے کیا دیکھ لیا تھا کہ...اس کو پانے کے لیے.....اپنی زندگی کے دس برس اس کے مہر میں صرف کر دیے
تو مجھے جواب بھی قرآن میں ہی مل گیا کہ
وہ حیا کی پیکر تھی، چلتے ہوئے لگتا تھا کہ..اس کی چال حیا کی مجسم تصویر ہے
اللہ نے مدین کی اس لڑکی کے قد و قامت اور شکل و صورت کو بیان نہیں کیا بلکہ.....اسکے..سب سے قیمتی وصف..حیا..کا تذکرہ کیا ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں محبت لکھوں، لوگ تجھ کو پڑھیں
اور کہتے پھریں......ایک ہی بات ہے
میاں اسامہ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

دونوں ہی اندر کی جنگ میں لگے تھے
زمانہ تو کبھی ان کے مقابل تھا ہی نہیں
جدائ لکھتے ہوئے قاضی بھی رو پڑا,معاملہ
ان کا ہونا اک دوجے کے قابل تھا ہی نہیں
ھدا خانی
M...A...The End...💔

NiMRA_KhAN22
 

محبت میں لاڈ اٹھائے جاتے ہیں
...یقین نہ آئے تو
🕊💙سورۃ الضحیٰ کی تلاوت کرلیں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

یہ سیاست نہیں دین اسلام کا مذاق ہے...اتنا تمسخر...اتنا تمسخر...اللہ اکبر...اور دیکھیے تو سہی کہ...لوگ اپنے اپنے سو کالڈ لیڈرز کو سپورٹ کرنے کے چکر میں دین اسلام کے اس مذاق کو نظر انداز کررہے ہیں...کہیں ریاست مدینہ کے پس منظر میں ایک دوسرے کو طنز کیے جارہے ہیں...کہیں قرآن کی آیات کو جلسوں...اور...دھرنوں کا...ٹائٹل بنایا جارہا ہے
کہیں نبی کہکر ایک دوسرے پر الزامات لگائے جارہے ہیں...نعوذباللہ
سوچتی تھی کہ لوگ دجال کو خدا کیسے مانیں گے؟ مگر موجودہ سیاسی حالات دیکھ کر معلوم ہوگیا ہے کہ لوگ دجال کو خدا اس طرح سے مانیں گےاور بڑی تعداد میں مانیں گے
یقین جانیے یہ سیاست نہیں، بلکہ فتنہ ہے...اور ایسے فتنوں سے بچنے کاحکم دیا گیا ہے
سیاست کا کھیل مذہب کے نام پر کھیلنے سے بچیں اور جو کھیل رہے ہیں...ان کی پشت پناہی کرنے سےبھی بچیں
مسکان احزم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میری زندگی میں میرے لئے وہ بس ایک ہے
میں نے اس کے جیسا مرد نہیں دیکھا ہے
وہ باقی مردوں جیسا نہیں ہے
وہ اپنی حدود کو جانتا ہے
وہ اپنے مقام کو عزت دینا جانتا ہے
کہتے ہیں.....روح اپنی کھوج مکمل ہونے کے......بعد کسی اور کی.......چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے
دل اور روح میں یہی ایک فرق ہے...دل سے دل لگی ہوتی ہے...اور روح سے عشق ہوتا ہے
❤اور مجھے آپ سے بلا کا عشق ہے جاناں
#NiMRA

میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں!
...جون ایلیا...
#WorldBookDay
N  : میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی - 
NiMRA_KhAN22
 

❤علی کا ذکر عبادت شمار ہوتا ہے
(کرم اللہ وجہہ الکریم)
٢١ رمضان المبارک
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

!کبھی کسی نامحرم کی داسی مت بننا پیاری
یہ تم سے محرم رشتے کی لذت چھین لے گا
مونا شاہ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

عثمانؓ ہم بدر جیت آئے ہیں
آقاﷺ میں رقیہ ہار بیٹھا ہوں
نادر صدیقی
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا....جب خطوط یا...کوئی مراسلہ لکھتی
:تھیں...تو اپنا تعارف ایسے کرواتی تھیں
اللہ کے رسول کی محبوبہ"
جسے اللہ کی کتاب نے پاک صاف قرار دیا
"عائشہ بنت ابی بکر
[ ينظر تاريخ الطبري: ٤/ ٤٧٦ ]
سترہ رمضان یوم وفات
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تھے اُن کے پاس دو گھوڑے چھ زرہیں آٹھ شمشیریں
پلٹنے آئے تھے یہ لوگ دُنیا بھر کی تقدیریں
نہ تیغ و تیر پہ تکیہ نہ خنجر پر نہ بھالے پر
بھروسہ تھا تو اِک سادی سی کالی کملی والے پر
(ابو الاثر حفیظ جالندھری)
١٧ رمضان المبارک
یوم_بدر
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

جو کھوٹا سکہ پہلے نہیں چلا! وہ اب چل سکے گا؟
ناپائیدار رشتوں کو گھسیٹنے سے بہتر ہے......ان
!سے جڑی اذیت کو قبول کرلیا جائے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

دلیل ایک ہی کافی ہے حسنؑ کی عظمت کی
💚اُنہیں حسینؑ بھی اپنا امام کہتے ہیں
١٥ رمضان المبارک
#NiMRA