Damadam.pk
NiMRA_KhAN22's posts | Damadam

NiMRA_KhAN22's posts:

Pakistani Celebs image
N  : پونچھے گا کون آنسو، ڈھانپے گا سر یہ کون دنیا سے جا رہے ہیں فرشتہ صفت سے لوگ - 
NiMRA_KhAN22
 

ترے بغیر مرا ایک دن نہیں کٹتا
یہ لوگ کیسے کَڑا ہجر کاٹ لیتے ہیں
مالا راجپوت
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں محبت اور لاڈ پیار کی عادی...وہ غصہ بھی کریں تو...لفظوں میں احتیاط...کرتے ہیں...کہیں رو نہ دوں
❤ہاں میں اِس قدر محبت میں لاڈلی ہوں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میری خواہش ہے کہ...میں تمہیں...اپنی
😍❤انگلیوں..کی پوروں سے بریانی کھلاؤں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تکمیل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک زندگی
تخلیق ہوئی اُس کے اندر
اُس کے پیروں کے نیچے
جنّت بنتی جاتی ہے
ممتا کے احساس کا
یہ بھی کرشمہ ہے
وہ اس احساس کے تابع
مکمل عورت بنتی جاتی ہے
شیریں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تمہارے دکھوں کے مداوے کے لیے مجھے تمہارے لیے زمیں پہ اتارا گیا ہے
مجھے کسی ان چھوئی پاکیزہ عورت نے اپنی موت کے آخری ایام میں پڑھ کر تمہارے قلب پہ پھونک دیا ہے
میرا دل میرے وجود جیسا نازک ہے مجھ پر سختی کاہے جچے گی؟
تمہارے غصے بھرے لہجے کے بدلے میں میری کوئی پاگل سی شرارت تمہاری ہنسی کا سبب بنے گی
خداوند کی جانب سے بھیجے گۓ...میرے انمول ہمسفر میں تمہیں صدا مسکراتی ملوں گی...کہ...میرا مسکرانا...تمہاری دن بھر کی..تھکن کو...اترنے کا...سبب بنے گا
❤💙
کشف خلیل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میں واقف ہوں.....بےپناہ محبت کی.....چاہتوں سے...میں اپنے والدین کی.....سب سے لاڈلی بیٹی، اور....اپنے شوہر کی..من پسند..شریک حیات ہوں
الحمدللہ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اور سب سے بہترین وہ لمحات ہوتے ہیں...جب وہ مجھے...میری جان...کہہ کر پکارتے ہیں
دل بےساختہ کھل اٹھتا ہے
خزاں میں گویا بہار آئی ہو...جیسے ایک مستقل مسکراہٹ میرے ہونٹوں پہ...طاری ہوجاتی ہے
اور دل سکون سے سرشار ہوجاتا ہے
اس قدر سکون میسر آتا ہے کہ...مجھے لگتا ہے
میں کسی اور ہی...جہاں کی بسنے والی ہوں...جہاں سکوت ہے، اور....سکون کی....آبشاریں پھوٹتی ہیں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مجھے اپنے باپ سے...تب تب محبت ہوئی.....جب جب انہوں نے....میری ماں کو
❤...محبت...سے...دیکھا
یاسر وحید
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اللہ آج اُن بخت وروں کی فہرست میں میرا نام بھی لکھ دے
جن کی روح قبض کرتے ہوئے...ملک الموت نوید
...سُنائے گا...کہ
تم پر سلام ہو اے اللّٰہ کے دوست! اُٹھو اور اس گھر سے نکلو، جسے تم نے (خواہشاتِ نفس کو قربان کر کے) برباد کیا ہے، اور اس گھر کو چلو جسے تم نے (عبادت کر کے) آباد کیا ہے
سفینہ اقبال
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اے پیارے اللّٰهَ ہمیں ایسی مائیں بنا جو اپنے...بچوں کو رخصت کرتے وقت...شہادت کی دعائیں دیتی تھیں
ہمیں ایسی بیٹیاں بنا جو گھرداری بھی کرتی تھیں اور...تیرے راستے میں جہاد بھی
ہمیں ایسی بہنیں بنا جو بھائیوں کے کندھے کو تھپک کر کہتی تھیں "جہاد کے لیے تیار ہو جاؤ...اور...اس خطے کو کفر سے...پاک کر دے
ہمیں ایسی مؤمنہ بنا دے جس کا ہر کام رضائے الٰہی کی خاطر ہو...جس پر کسی نامحرم کی نظر نہ پڑتی ہو...جو صحابہ کے تقدس اور...ختم نبوت کی حفاظت کی خاطر........اپنی ہر قوت صَرف کر دے
آمین یا ربُّ العالمین
ہمیں کیا خوف سلاخوں سے
ہمیں ہر صورت جھنڈےاٹھانے ہیں صحابہ کے
سمیرا رسول
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مجھے جیولری کا کوئی خاص شوق نہیں ہے
پر میرے سائیاں کو تو میں انارکلی بنی پسند ہوں ناک میں کوکا یا نتھلی ہو کانوں میں بڑے بڑے جھمکے ہوں لمبے بال ہوں اور کھلے چھوڑیں ہوں
ایسے ہی سیانیاں مائیاں کہتی تھیں کہ...شوہر کا دل معدے سے ہوکر گزرتا ہے
اچھے اچھے کھانے بنا کے کھلاؤ....بندہ خوش ہوجائے گا
میرے سائیاں تو جتنے بھی ناراض ہوں
میں نتھلی پہن کے بال کھلے چھوڑ لیتی ہوں
معصوم سی مسکراہٹ چہرے پر سجا لیتی ہوں
ایک منٹ سے پہلے ساری ناراضگی چھو ہوجاتی ہے
کوئی پرانی مائیوں کو بتائے جاکر
نئی صدی میں بندے کو خوش کرنے کے
💙❤نئے....طریقے ایجاد کر لیے ہیں میں نے
سلسبیل
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

بہار کی من بھاون فضاؤں میں، رمضان
!کی.....نکہت مہکنے لگی ہے
سفینہ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

!اْس کی رضا میں تمہاری خیر ہے
تمہاری خیر اْس کے "کْن" میں ہے
کیونکہ لفظ ”کُن“ میں اْس کی حکمت ہے
اور جانتے ہو اُسکی حکمت میں اُسکی محبت ہے
اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی
🖤!محبت تو سرَاپا رحم ہوتی ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس سے بڑھ کر محبت کی مثال اور کیا ہوگی
وہ میری آدھی بچی ہوئی چائے بھی شوق
😍❤سے.....پی لیتا ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

توں ہمسفر بھی ہے اور سفرِ زیست میں
میرا راہ نما بھی
میں تجھ سے منحرف ہو کے چلوں گی
❤...تو بھٹک جاؤنگی
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تم دنیا کے حسین ترین مردوں میں سے ہو کیونکہ تمھارے دل میں وفا دھڑکتی ہے
میں دنیا کی خوبصورت عورتوں میں سے ہوں.....کیونکہ جس دل میں وفا دھڑکتی ہے...اُس دل پر میری حُکمرانی ہے
جیا اسلم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

جو خواتین پیار کا مطلب ہی نہ سمجھتی ہوں ان کو خدمت کا کیا پتا ہوگا...پیار کا پہلا قدم ہی عزت سے اٹھتا ہے...اور جہاں محبت اور عزت ہو وہاں محبوب شوہر کا خیال رکھنے میں...جو شان بڑھتی ہے...وہ ہر ایک کو اللہ نصیب نہیں کرتا
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میری تخلیق سے پہلے اگر مجھ سے پوچھا جاتا
!میں عورت بن کر ہی تخلیق ہونا پسند کرتی
ر س
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اسے پسند ہے میری چوڑیوں کی چھن چھن
اور یار میں بھی تو اس کی مونچھوں پہ مرتی ہوں
❤💙
#NiMRA