Damadam.pk
NiMRA_KhAN22's posts | Damadam

NiMRA_KhAN22's posts:

NiMRA_KhAN22
 

اسکی مسکراہٹ اور اس کی آنکھیں پیرس
❤کے تمام علاقوں سے کئی زیادہ حسین ہیں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میرا سنڈے کا پورا دن تو اپنے بندے کے ساتھ "لڑائیاں" اور "لاڈیاں" کرنے میں ہی گزر جاتا ہے
😍❤💙
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

I love the sound of your voice, and your laugh, and the way you say my name...❤
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہئے، جنگ کا میدان نہیں، کیوں کہ دنیا بہت مشکل جگہ ہے۔
ولیم شیکسپیئر
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

میرا دل چاہتا ہے میں ایک بڑی سی لائبریری بناؤں...جس میں ہزاروں کی تعداد میں سینکڑوں زبانوں میں لکھی گئی کتابیں موجود ہوں...ان کتابوں کی مصنفہ میں ہوں...اور ان میں ذکر صرف آپ کا ہو...میں ہر زبااان میں آپکی تعریف بیان کروں آپ کے حسن کے قصے تخلیق کروں اور اپنی محبت کا اقرار کر سکوں
کاش مجھے یہ ہنر حاصل ہو کہ میں آپ پہ دیوان لکھوں...آپ کو اپنا سکون لکھوں
آپ کی گہری حیادار آنکھوں کے بارے میں لکھوں........اور بتاؤں
"چشمان شما مرادیوانہ م کند"
(آپکی آنکھیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں)
آپ کا ذکر اتنے دلچسپ اور سحرانگیز طریقے سے ہو کہ دنیا بھر کے لوگ.....اسے پڑھنے کے لیے
❤بےچین ہوجائیں
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

آخر بتاؤں کیسے کہ
محبت زیادہ کس سے ہے؟
ماں کا آنچل اوڑھوں
یا جوتا پہنوں بابا کا
دونوں باتیں
!یکساں سکون دیتی ہیں
رابعہ ساجد
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس کا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے
❤وہ اتنی عقیدت سے اللہ کی بات کرتا ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تری درویش گلیوں کی قسم، ایسی غضب الفت
نہ ہوتی تجھ سے گر ملتان!تو لاہور سے ہوتی
کومل جوئیہ
❤بیسٹ آف لک ملتاااااان
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس کی خواہش ہے کہ میں پردے میں رہوں
❤😘وہ اک شخص جو میری حیا پہ مرتا ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ہے تو وہ پنجاب سے
لیکن میری اکثر باتوں پر
جھنجلاہٹ میں ماتھے پر ہاتھ مار کر
جب انگریزی میں
__"Oh man"__
کہتی ہے ناں
قسم اسکے دلنشیں لہجے کی
!میں سارے لہجے بھول جاتا ہوں
وہ جانتی ہے کہ میں اس کے نقوش پر
قصیدے تو نہیں لکھ سکتا
لیکن اس کی سادگی دیکھ
!کئی چہرے بھول جاتا ہوں
اس کو بھاتی نہیں ہے مزاج کی تلخی
اور میں ترش مزاج اسکی ہنسی پر
!سب تلخی بھول جاتا ہوں
رابعہ ساجد
Maham Ayaan...💜❤
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تمہارا حسن تاریخ کے اوراق میں رکھا جائے گا
یونانی دیٶتاؤں کی تشبیہ ترک کردی جائے گی
فاکہہ تبسم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اسے کینڈل لائٹ ڈنر نہیں پسند وہ کہتا ہے......میرا خواب ہے کہ میری شریکِ حیات قرآن پڑھے ترجمے کے ساتھ اور میں سنوں، وہ کہتا ہے...تم میری دنیا ہو.....اور اپنی دنیا میں شریعت کے مطابق سجاؤں گا
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

بیوی اپنے شوہر کی آئینہ دار ہوتی ہے...تم اس کو کہو وہ خوبصورت ہے وہ ہر روز نکھرتی جائے گی اسے کہو وہ خدمت گزار ہے وہ مزید خدمت کرے گی اس کو سراہو گے تو اس کا اعتماد بڑھے گا
لیکن اگر ہر وقت اس کے اندر نقص نکالو گے
تو اس کو کھوکھلا کردو گے وہ ٹیڑھی پسلی سے نکلی ہے.....اس کو سیدھا کرنے کی کوشش میں تم اسے توڑ دو گے
اس لئے اس کے ساتھ دوستی اور رحم کا رشتہ رکھو
نمل از نمرہ احمد
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

عشق سے نفی پھر بھلا کیسے کروں
،کوئی بتائے مجھ کو
اس اکیسویں صدی میں بھی
❤...اسکا لمس مجھے قرار بخشے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مجھے نااا آپکو سوتے ہوئے دیکھنا بہت پسند ہے
کیونکہ آپکی حدت سے....بھرپور آنکھیں میں دیکھتی ہوں تو دھڑکنیں بکھرنے لگتی ہیں
سانسیں بند ہوتی محسوس ہوتی ہیں
اِس لیے آپکو سوتے ہوئے جی بھر کے دیکھتی ہوں
اور جانتی ہوں ہر صبح جانتے بوجھتے آپ آنکھیں موند کے سوتے رہتے ہیں تاکہ میں آپکو دیکھ سکوں
اور اُس وقت آپ سے محبت ہزار گُنا بڑھ جاتی ہے
❤💙
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اسکی آواز بہت خوبصورت ہے پتہ تب لگا جب
اس نے مجھے نیند بھری آواز میں آیت
❤الکرسی...پڑھ کر سنائی
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ﺟﺲ ﺍُمت ﮐــﮯ ﺍﻧـﺪﺭ ﺣﻀﺮت ﺭﺍﺑــﻌﮧ ﺑﺼــﺮﯼ ﺟﯿﺴـﯽ ﮨﺴﺘﯿــﺎﮞ ﮨــﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐـﯽ ﺑﯿﭩﯿــﺎﮞ ﺩﺭﺳﮕﺎﮨـــﻮﮞ ﻣﯿـﮟ ﺳُـــﺮﺥ ﮔﻼﺑـــﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺒــﺎﺩﻟـــﮧ ﻧﮩﯿــﮟ ﮐــﺮﺗﯿــــﮟ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ایک ترک کہاوت ہے
یہ کہنا کافی نہیں کہ تم میرے بھائی ہو
ہاں یہ بتاؤ کہ کونسے بھائی ہو
ہابیل یا قابیل؟؟
#NiMRA

Digital Art image
N  : کرنے آیا تھا وہ اسے اپنے سحرِ طلسم میں تسخیر ناواقف تھا کہ خود ہی بن جائے گا - 
NiMRA_KhAN22
 

سب لکھتے ہیں حرام پر
💔❤کوئی تو لکھے حلال پر
اشعار سارے محبوبہ پر
🔥❤لطیفے سارے زوجہ پر
#NiMRA