ماما تو سب کہتے ہیں
میں اپنے بچوں سے کہوں گی...مجھے پاپا
😁❤کی...جان کہہ کر بلائیں
#NiMRA
جب میں نے ایک دفعہ بات کرتے کرتے کہا ہماری ماما تو اس نے میرا ماتھا چوما تھا پھر کہا پوچھو ایسا کیوں کیا ہے میں نے، میں سن کر ہنس پڑی اور کہا اب اتنی بچی تو میں بھی نہیں ہوں وہ کہتا پتا ہے بہت پہنچی ہوئی چیز ہو تم مگر مجھے اچھا لگا تمہارا یوں ہماری ماما کہنا محبت میں اپنایا جاتا ہے ہر رشتہ ہر اچھائی ہر برائی سب کچھ ہمارا ہے
❣یہاں...کچھ بھی تمہارا یا میرا نہیں ہے
#NiMRA
![تمہارے دیے گئے نام و القابات میں سے
حسین تر ہے عزیز تر ہے یہ نام میرا❤](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/3f7c2538-ef8a-4c54-b60d-4bf69c287bee.jpg)
ہائے جب آپ سگریٹ کے کش لگاتے ہوئے خمار آلودہ نظروں سے دیکھتے ہیں
بلا کے خوبصورت لگتے ہیں
...اور آپ کے دل موہ لینے والے الفاظ
سحر زدہ آوااااز
یقیناً آپ کوئی ساحر ہیں جو اپنے سحر میں ہمیشہ کے لیے کسی کو بھی جکڑ سکتا ہے
آپ کی آنکھیں حسین اور......دلفریب جو کسی کو پل بھر میں اپنا اسیر کر ڈالیں
اےےےے حسین شخص آپ واقعی واجب المحبت ہیں
❤💙
#NiMRA
بلاشبہ تمہارا شمار
ان مردوں میں ہوتا ہے
جس کو پا لینے کے بعد
عورت کی آنکھیں تشکر سے بھر آئیں
❤اس پر سجدہ شکر واجب ہوجائے
#NiMRA
میں نے سمجھے ہیں کئی رنگ کسی کم گو سے
جس کا چپ رہنا مجھے "بور" نہیں لگتا ہے
❤💙
تعبیر
#NiMRA
تو مجھے یوں محبت سے نا پکارا کر
❤تیرے بغیر گزارا مشکل تر ہو جاتا ہے
عسیرالفہم
#NiMRA
اس کی مونچھیں اور میری شیطانیاں
😁❤کبھی بھی سیدھی نہیں ہو سکتیں
#NiMRA
![Pakistani Celebs image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/3b9683ee-5f3c-42c7-8fb0-2eabb8f056a6.jpg)
Kissing your husband's forehead while he is asleep is one of the best gesture of love,
But Pakistani women search pocket instead...💔😂
#NiMRA
وہ: چھٹانکی جان دودھ پی لو
🙄میں: کیا مطلب
وہ: اب تم خود سوچو تم جان من تو نہیں ہو سکتی نا
☹☹☹:میں
وہ: ہاں نا خود سوچو تم چار بار بھی ہو تو من تو نہیں ہو سکتی نا
☹☹🙄:میں
وہ: جان من بننا ہے تو پھر دودھ پیو نا
ورنہ لوگ یہی کہا کریں گے کہ چھٹانکی جان آدھ پاؤ جان
☹☹☹:میں
#NiMRA
اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جسے دیکھ کر اللّٰہ کی یاد آۓ...جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے...جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں...آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے جسے تمہارے بناؤ سنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو...جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے...جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے اور اللّٰہ کو گواہ بنا کر تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ...ہاں محرم بن کر مہربان ہونا ہی اصل مردانگی ہے اور یہی مرد کی خوبصورتی ہے
❤💙
#NiMRA
بچوں کی طرح اُٹھا کر ناز میرے
!!اُس نے میری عادتیں خراب کر رکھی ہیں
❤💙
#NiMRA
!کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے
بالکل تمھارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ
تمھیں پتا ہے تمھاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟
اور تمھاری آواز
تمھاری آواز مجھے بےحد پسند ہے
تمھیں دیکھ کر
تمھاری مسکراہٹ کو دیکھ کر
تمھاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمھارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے
😘❤
#NiMRA
اسکی آنکھیں اندھیرے میں لالٹین کی طرح چمکتی
🙈❤اففف اتنی روشنی اللہ اللہ
نیند کے خمار میں ڈوبیں آنکھیں اور پھر اس پر
🔥❤!!مسکرانا تیرا
#NiMRA
میں موبائل میں مگن یاسر سے...سنیں جی
یاسر: جی سنائیے جی
میں: آپ کو انڈہ بنا دوں؟
دو منٹ جواب موصول نہیں ہوا تو بےساختہ موبائل سے سر اٹھا کے دیکھا تو یاسر ہکا بکا مجھے دیکھ رہے
میں حیران ہو کے پوچھا آپکو کیا ہوا؟
ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں؟
یاسر صاحب فرمانے لگے کہ محترمہ مجھ سے کوئی شکایت ہے؟
یا میری شکل اتنی بری لگنے لگ گئی...جو کہہ رہی ہو کہ آپکو انڈہ بنا دوں
دو منٹ تو بات سمجھنے میں لگے مجھے...سارے
😂😂کمرے کے کشن اٹھا کے نشانے پکے کیے
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آرہی کہ میرا مذاق بنایا گیا ہے یا میرے میاں ویسے ہی اتنے بھولے ہیں؟
NiMRA
ملے گی کون یہاں دوسری کہ جیسے میں
یوں بات بات پہ قربان آپ کے جاتی ہوں
❤💙
#NiMRA
انکی داڑھی میں انگلیاں پھیریں تھیں
!یہ دیکھو میری پوروں سے خوشبو آتی ہے
😍❤
#NiMRA
!گردشِ دوراں ٹھٹھک گئی
اداسیوں نے لحاف اوڑھنے کی ٹھانی اور
!مسکراہٹیں مہربان ہوئیں
زندگی حیرانی سے اس تغیر کو دیکھنے لگی کہ
...لفظوں نے یک زبان ہو کر کہا
!آج محبت کا جنم دن ہے
آج ایک داسی کے اچھے محبوب کا جنم دن ہے
!آج لفظوں کے ساحر کا جنم دن ہے
آج سے اداسی اپنے لحاف میں چھپی رہے گی کیونکہ اس ساحر کو اپنی داسی کے چہرے پہ
!ایک شکن بھی برداشت نہیں
تمہاری زندگی مجھے مبارک اور تمہیں میں مبارک
❤سالگرہ مبارک
15...January
#NiMRA
![Romantic Novels image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/75caf1a3-ac5f-4a53-9e11-fb46b4306dba.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain