Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Islamic Quotes image
N  : جب دل گھبرائے تو الم نشرح پڑھ لیا کرو کیوں کہ مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے✔️ - 
Memes & Satire image
N  : ✔️Exactly - 
Nice_people786
 

وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے
مخالف شہر سارا ہو گیا ہے
💝💝💝

Memes & Satire image
N  : Beshak😜 - 
Memes & Satire image
N  🔥 : 😜😜😜... - 
Nice_people786
 

"پروردگار ہم بھول جائیں یا غلطی کر جائیں تو اس پر ہماری گرفت نا کر."
❤️
Jummah Mubarak

Nice_people786
 

ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ🌷
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎنتی ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ🌷
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ🌷
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ🌷

Nice_people786
 

بارش کی بھیگی سڑکوں پہ💦
جب اشک فشانی ہوتی ہے💧
اک تیرا تصور ہوتا ہے🥺
اک تیری کہانی ہوتی ہے🔥

Nice_people786
 

" کبھی یہ وقت بُہت خُوبصورت ہُوا کرتا تھا کہ ؛ جب تُم سے بات کرتے کرتے موبائل پر دِن اور تاریخ بدل جایا کرتے تھے! ۔ " 💔🙂

Nice_people786
 

میرے حرف__سولی تک لے جاتے ہیں!!!
تم میری شاعری ُچرا کر مارے جاو گے!!!
#_____bیa🥀

Nice_people786
 

حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے!!!
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے!!!♥️❤️
😑😑😑

Nice_people786
 

جانتے ہو درد کیا ہے اگر درد کو جاننا چاہتے ہو تو ایسا کرنا کسی کو چاہنا اور اتنی شدت سےچاہتے ہی رہنا کھلی آنکھوں سے اسکے خواب دیکھنا جس راستے وہ چلے اس راستے کی مٹی کو سرمہ بنا کر آنکھوں میں سجانا اس کے نام کے دیئے جلانا اسکی زندگی کی ہزارہا منتیں ماننا اسکی ایک نظر کے لیے پہروں بیٹھ کر انتظار کرنا اتنی محبت کے بعد بھی وہ تم سے انجان رہے تب تمہیں تمہارا دل بتائے گا کہ درد کیا ہوتا ہے۔۔
😑😑😑

Nice_people786
 

میں جب جب روتی ہوں , مجھے تب تب یاد آتا ہے !!
اسکا کہنا کہ ہنستی رہو ,میں اسکو ہنستی اچھی لگوں
#_____bia😔👑

Nice_people786
 

تو نگر نگر صدا کرے
تو گلی گلی پھرا کرے
پھر میں کہوں عشق ڈھونگ ہے
تو نہیں نہیں کیا کرے 🖤
🌺🌺🌻

Nice_people786
 

میں خود کو کتنا بھی مضبوط دکھانے کی کوشش کر لوں چوبیس گھنٹوں کر دوران نا جانے کتنے لمحے ایسے آتے ہیں جو میرا ضبط توڑ دیتے ہیں....جن لحموں میں میرا خود پر اختیار نہیں رہتا میرا اپنے آنسووں پر اختیار نہیں رہتا....اور وہ لمحے ایسے ہوتے ہیں کہ دل کرتا ہے کہ خود کو کہیں گُم کر لوں جہاں سے کوئی بھی ڈھونڈ نہ پائے مجھے...یا خود کو کہیں دفن کر دوں یا پھر اپنا گلا اپنے ہاتھوں سے دبا دوں......میں صرف لکھ سکتا ہوں اپنی کیفیت کسی کو محسوس نہیں کروا سکتا جب آپ اپنے اپنوں کو ہی بوجھ لگنے لگو جب آپ کے اپنے ہی آپ سے خار کھانے لگیں آپ کی ذات جب آپ کے اپنوں کو ہی کھٹکنے لگے تو آپ کو اپنی ذات کسی مجرم سی لگنے لگتی ہے جسے کوئی جُرم کیے بنا ہی سزا سُنا دی جاتی ہے اور وہ اپنے لیے کچھ کر بھی نہیں میرا وجود بھی بوجھ ہے

Nice_people786
 

کبھی کبھی کچھ لوگوں سے ایسے شدید قسم بات کرنے کو دل چاہا رہا ہوتا ھے کہ ابھی کال یا میسج کریں اور ہم ان سے ڈھیروں باتیں کریں___
پھر ہم یہ سوچ کر چپ کر جاتے ہیں کیا پتہ وہ بات کریں یا نا کریں کیا پتہ ہماری موجودگی انہیں چین نا دے یا پھر اچھا نا لگے بعض دفعہ یہ باتیں لوگوں کے درمیان حائل ہوتی ہیــــــــں ہم یہ ہی سوچ کر بیٹھ جاتے ہیں اور ان کی فیس بک وال خاموشی سے تکتے رہتے ہیں ___
ان کے لاسٹ سین کو دیکھتے ہیں جو اذیت ملتی ھے وہ ہم ہی جانتے ہیں کسی کو اتنا ہمدرد نا بناو جب چلا جائے تو آپ کی زندگی میــــں درد کے سوا کچھ نا رہے ___
لوگ ہماری زندگی میں بس کچھ وقت کے لیے آتے ہیں کچھ سبق دینے اور کچھ ہمیں سنبھالنے کے لیے سہارا دینے کے لیے لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ھے__&
لیکن یہ احساس لوگوں کے لیے اذیت سے کم نہیں ہوتا____

Nice_people786
 

ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ وہ جہاں سے گیا ہے وہیں سے پلٹ آئے جتنی محبت مجھے اس سے ہے اس سے کہیں زیادہ محبت اسے مجھ سے ہو جائے جیسے مجھے اسکے بغیر چین نہیں آتا اسکا دل بھی بے چین ہو جائے ممکن ہے وہ مجھے کھو کر پا لے۔۔۔❤
اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ جب وہ پلٹ کر آئے مجھے اسکی طلب نہ رہے وہ میری ایک دید کیلئے تڑپے اور اسے میرا سایہ تک میسر نہ ہو
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تمہارے بعد میں نہ رہوں اور میرے بعد تم
جیو
🖤🍁🍂
ابیہا

شرط ای محبت
بابا جی کہنے لگے پتر محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ہوتی
کوٸی بنا دیکھے" اویس قرنی " بن جاتا ہے
اور کوٸی پاس رہ کر بھی ابوجھل رہتا ہے...
N  : شرط ای محبت بابا جی کہنے لگے پتر محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ہوتی کوٸی - 
Indian Celebs image
N  : ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔❣ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ - 
Nice_people786
 

میری زلفوں میں الجھا ہوا ہے
وہ محلے کا سب سے سلجھا ہوا لڑکا...❤❤❤❤
#__Abeeha