آپکو مجازی خدا کے روپ میں دیکھانا۔ چاہتی ہے یہ پاگل لڑکی
اور آپکے نخرے برداشت کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ
میرے نزدیک خدا کبھی بدلا نہیں جاتا
😢😔
Yea dil💝
Tum Bin kahi 😢
Lghtah Nii 😔
Hum kia keryn🤐
Tasawer mai koi 🤗
Or🙄
Bsta nii 😚
Hum kia keryn
پھٹ جائیں گی کسی دن رگیں دماغ کی
چیخوں گی کبھی اتنا کہ سب یاد رکھیں گے
💔


خدا کرے میرے مرجانے کے بعد 🙂🥀
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے💔🔥
#Abeeha👑
کہاں میں اور کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
دم گھٹتا ہے میرا ان پارساؤں میں🙂🥀
#Abeeha👑
میں اور تم جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا
سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہوگا
تمہارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا🥀
#abeeha👑
ہاے یہ عشق بھی کتنا ظالم ہے معصوم کو بھی پل پل رولا دیتا ہے یہ عشق خدا سے گمراہ کروا دیتا ہے یہ ہر بار محبوب کے قدمو میں گرا دیتا ہے 😔💔
🕊🖤
#Abeeha 👑
" میرے علاوہ فقط خُدا کو پتہ ہے اِس کا! جو میرے دِل میں حبیب دُکھ ہے ، عجیب دُکھ ہے! ۔ " 💔🙂
#Bia😢
میں تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی ،
مختلف رنگوں سے کھیلنے والی ،
قدرتی مناظر اور خوشبوؤں سے
باتیں کرنے والی محبت مزاج اور
واجب المحبت لڑکی ہوں
Pyali c bia 😜🌸
دیکھتے ہی دیکھتے دنیا سے میں اٹھ جاؤں گی!!!
دیکھتی کی دیکھتی رہ جائے گی دنیا مجھے!!!
🙃🙃🙃
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو
اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے ❣💯
🥀🥀🥀
when ever I miss u
I see ur pic
And
smile like idiot😢
🥀
جب بھی غصہ میں اب چپ ہو جاتی ہوں😔رو لیتی ہوں اک کونے میں بیٹھ کے
😣
وہ ابو کی شہزادی ہوں 😔جو پورے گھر کوچہچہاتی ہی اپنی شہراتوں سے😣
اور آج کوئی کچھ کہہ دے یا اداس ہوں تو بس😣
یہ کہہ کے چپ ہو جاتی ہو کہ کچھ نہیں😔😔
😢😢





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain