*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے💕
محبت حساب نہیں ہوتی
محبت کتاب نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت بے نیاز ہوتی ہے💕
میں کس کے ھاتھ کو چُومُوں گی , برسرِ وحشت؟؟
میں کس کی ھو کے رھوں گی,جو میرا تُو نہ ھُوا؟؟
😢😢😢
تیری یاد وچ میں مر جاساں
مینوں اینا یاد نہ آیا کر
خدا اور محبت
🥀🥀🥀🍂
اور جب جب سورت یوسف پڑھتی ہوں میرا
یقین اور پختہ ہوتا
کہ!!
ہر بچھڑاہوا مل سکتا ہے
انشاءاللّٰه
🥀🍂💗
اور جب عشق ہو جاتا ہے نہ
تو نماز۔قضا کرنے والے بھی تہجد ادا کرنے لگتے ہیں

ہے سر فروشی یہ عاشقی بھی
😔
جاۓ گی اس میں جان میری کبھی
🥀
*کہتے ہیں کہ جن سے آپ کو محبت ہو آپ ان کے ساتھ کسی کا سایہ بھی برداشت نہیں کر سکتے.تو مجھے پوچھنا یہ تھا کہ اگر برداشت کرلیا جائے تو.؟*
*کیا محبت نہیں ہوتی....؟*
🍁🍂🍁
اے دوست !اس مختصر سی زندگی کا خوبصورت حصہ ہو تم 🔥
کچھ لوگ کہتے ہیں کے زندگی موت سے زیادہ اذیت دیتی ہے میں حیران ہوں کے موت کی اذیت کو انسان موت سے پہلے کیسے جان لیتا ہے؟؟ا
🥀🍁🍂
میری ساری زندگی کی جمع پونجی ہو تم تمہیں کھو دوں تو فقیر ہو جاوں میں۔۔۔
ایک تم اور ایک محبت تمہاری♥️ ان دونوں لفظوں میں ہےدنیا ہماری♥️
حسرتِ دل بہت معصوم سی ہے😍 تم،تم،تم اور صرف تم🥰
سادگی پہ فتویٰ تو سبھی دیتے ہیں
مگر!! مرتے سبھی حُسن پہ ہے
🍂🍁🍂
وہ تیرے شہر میں آتے ہی دھڑکنا دِل کا...!!
ہر گلی میرے یار تیری گلی ہو جیسے__♥️🥀

ہزار دفعہ بھی ٹھکراو گے تو بھی یہی کہوں گی ___
_محبّت تم سے ہے تم سے تھی تم سے رہے گی 🙂💔
🕊🖤
#Bia👑
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے اور یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتی
🙃🙃🙃
https://www.instagram.com/tv/CPP8KBpB-2E/?utm_medium=copy_link
Am also want to became CSS officer 😍

جانتے ہو ع کے فورا بعد غ کیوں آتا ہے
کیوں کے عشق کے بعد غم لازم ہے
🙃🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain