Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

میں نے مزاروں پر ملنگ دیکھے ہیں
ننگے پاؤں کبھی صحن میں تپتی زمین پر چلنا
مخاطب کوئی کسی سے نہیں ہوتا وہاں
سب اپنی کہانیوں کو سناتے چہرے نظر آتے ہیں
محبّت کی ہے تُم نے،خود کو برباد کیا کبھی
اس دنیا محبّت میں بربادی نہیں ہوتی
جو محبّت کو سمجھ لے وہ عشق کا عین ہوتا ہے
اتفاق ہے لفظ گنجل میں پروئے ہیں اج
ورنہ تپتی دھوپ میں پاؤں سکوں دیتے ہیں اکثر
😔😔😔

Nice_people786
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے..!
🍁🍂

Nice_people786
 

کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزارو کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں💯❣️

Nice_people786
 

تیری خاطر مر ہی جاتے🥺
پر ہوۓ بدنام😔
ڈر تھا تجھ کو کھونے کا جو🤐
دیکھ لے انجام🥺
جانے مجھ کو کیا گمان🤐
میں جہاں ہو تو وہاں🥀

Nice_people786
 

اے حاصل خلوص_____ بتا کیا جواب دوں؟؟
یہ دنیا پوچھتی ہے کے میں اداس کیوں ہوں🔥

🥺🥺🥺...
N  : 🥺🥺🥺... - 
Nice_people786
 

✨"وہ دوستی کے نصاب جانے"....
"وہ جانتی ہے عہد نبھانے"....
"وہ اچھی دوست وہ اچھی ساتھی"....علیشا
Miss u Get well soon
Ameen

Nice_people786
 

ہو سکتا ھے انسان پہ نازل ہونے والی تمام رحمتوں میں موت کا مقام سب سے اعلٰی ہو...؟؟

Nice_people786
 

صدموں سے کوئی مر نہیں جاتا۔۔🙂تمھارے سامنے ہے مثال میری🥀🖤

Nice_people786
 

اپنوں پہ بھی اعتبار نہیں کرتی میں
قصہ یوسف سن رکھا ہے میں نے🖤🔥

Nice_people786
 

جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں😍
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو😏

Nice_people786
 

When someONE ask To Me🙃
Tumari khushiyon ki kEY kon hai
In simple words
My Abu ge .m5
Meri jannat k derwazYe ki chaabi
Or Meri khushiyon ki Be
May Allah bless our parent's and our families Ameennnnnnnnnnnnnnnnnnnnn
Happy Father DAY.c1

Nice_people786
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے.❗🙊
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں.
❤🤭😌

Nice_people786
 

بے صبری سے اس دن کا انتظار ہے
جب میں آپکا آدھا دین اور آپ میرے مجازی خدا بنے گے💗

Nice_people786
 

Jis rastye 🛤️
Py tou nah milye😢
Ush py nah hon😞
Mery kadam👣

Nice_people786
 

أنَا لا أُحِبُّکَ فقَط أنَا
أتنَفسُکِے عِشقَاً أنَا
میں تم سے صرف محبت نہیں کرتی میں تو تمہارے عشق میں سانس لیتی ہو❤️✨

Nice_people786
 

کتنے احسان ہیں اللہ کے ہم پر
کبھی پڑھ کر سُورہِ رحمٰن دیکھنا✨🥀♥️
#Jumman_MuBarAk
#Abeeha👑

Nice_people786
 

کوئ فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے
وہی سر جھکے❤🙇
ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا نہ سوال کر
نہ جواب دے😌😔
#Bia👑

Nice_people786
 

ہمممم جب کوئی مجھے پاگل کہتا
I thought😥😥
ایک مزاق ہے 😥
مزاق میں سب کہہ دیتے ہیں !
پر آج جب نظر انداز کیا 😥تم نے تو پتا چلا کے ہاں میں پاگل ہوں جو ہرایک سے معافیاں مانگتی پھرتی ہوں
پاگل ابیہا

Nice_people786
 

اور ایک دن اچانک سے ساری محبتیں جاگ اٹھتی ہیں
😢😢