درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
محبت 👈💔
ہم۔مدتوں سے اس لیے بگڑے بیٹھے ہیں
کہ تیرے ہاتھ جو لگے تو سنور جاۓ گے
❤️😀

میں وہ لڑکی ہوں ---
جس کو لوگوں کی داستانے پڑ ھ کے ہنسی آتی تھی
😢😔🥀
وہ کہتے ہیں کے جب 😢
موت مانگوں تو فرشتے آمین کہتے ہیں
😔😔
اور جب میں جوانی میں موت مانگتی ہوں 😢
!!تو فرشتے بھی آمیں کہتے ہونگے نہ
انتظار آدھی موت ہے😢اور یہ موت 😔میں مرتی ہوں ۔۔۔۔۔
زندگی رُک __روح کی سانس پھولی ہے!
🥀😢 ▫️
کہ سڈاں دن نہیں چڑدا
جدوں تک تکیے نہ توانوں
😢😔😔
Miss u
ہماری خواہشیں.. دل کے باغیچے میں اڑتی ہوٸ وہ تتلیاں ہیں جن کے رنگ کچے _اور عمریں مختصر ہوتی ہیں 🥀🖤

میں چاہتی ہوں،تجھے یوں ہی عمر بھر دیکھوں😍
کوئی طلب نہ ہو ،دِل میں تیری طلب کے سوا😘




گوری رنگت کو فروغ دینے میں ہاتھ ان داستانوں کا بھی ہے
ورنہ تم نے کہیں پڑھا کہ کسی پری کی رنگت سانولی تھی؟
○وَهُوَ الَّذِيْ جَعَلَ لَـكُمُ النُّجُوْمَ لِتَهْتَدُوْا بِهَا فِيْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَا لْبَحْرِ ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰ يٰتِ لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ○
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں۔۔۔
الانعام ٩٧
جمعہ مبارک
مجھے کالا رنگ اس لئے بھی پسند ہے کہ دوسروں کو دیکھ کے اپنا رنگ نہیں بدلتا 😔

🖤__احساس کی دنیا،الفاظ کی دنیا سے بہت مختلف ھوتی ھے,,,🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain