🙃ساری دنیا کی میٹھاس ایک طرف
!!ہاۓ صدقے
😝میں انکے جی کہہ کے بولانے پے
اور جب بھی میں اداس ہوں
انکا مجھے کہنا
کے میں ساتھ ہوں آپکے
😢😢
اور 🥀
میرا یوں اداس چہرے کے ساتھ خود کو دلاسا دینا
😣😢

وہ جو تجھ میں چپے ہیں
میرے لمحے لوٹا دے
میری آنکھوں میں آ کے
مجھے تھوڑا رولا دے
🔥🖤🥀
اور آج اچانک انکی عمر درازی کی دعا مانگی تو میری آنکھ میں آنسو آ گۓ
یاد آ گیا وہ دن جب انھوں نے کہا تھا کہ میں اپنی شہادت کی دعا آج یہ سوچ کے رد کر دی کے آپ کا میرے بغیر کیا حال ہو گا
😢😣😢
بظاہر تو کچھ نہیں ہوا ،
لیکن میرے ساتھ کیا نہیں ہوا🥀
تجھ کو میں کتنی شدت سے چاہوں چاہے تو رہنا تو بے خبر😢😢
محتاج منزل کا تو نہیں یہ ایک طرفہ میرا سفر🥀🥀
اذیت اور بہت ذیادہ اذیت دیتا ہے😢
تیرا یوں مجھے دیکھ کر پلٹ جانا
🥀
آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ھے
حالتِ نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا تُو
💔🔥🥀
مجھے لگتا ہے باتیں دل کی ہوتی ہیں لفظوں کی دھوکے بازی
😞🥀
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والوں
🥀
(تتذكر كل حزن عانيت منه۔۔۔ هل تساءلت يومًا إلى أي مدى يجب أن تكون دموعك قد مرت)
تمہیں ہر وہ دکھ یاد ہے جو تم نے جھیلا۔۔۔ کیا کبھی سوچا ہے کہ تمہارے رلائے کتنے کرب سے گزرے ہونگے!


تو میری کھوج سے تھکا اور میں ۔۔۔!!!
چیختی رہ گئ۔۔۔۔۔۔کہ یہاں ہوں میں ۔۔۔۔۔۔!!!
😢
Leaving Damadam Alalh Hafiz remember me in ur dua
بس میں نہ ہو جو کر جانا عشق ہے
جا کے ادھر سے لوٹ آنا عشق ہے
یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے
پل میں جو بنا دے بیگانہ عشق ہے
🥀
۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار کی گلی میں مر جانا عشق
😣😣😣
وجود اپنا نہ روح اپنی بس اک تماشہ ہے زندگی
عجب یہ چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے نہ ہار پائے❤️😥

تو میسر ہو ایک لمحے کو
عمر سارے بہار ہو ۔❤︎
#AbIHAシ 🍂🖊️📚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain