میں نے دل کے دروازے پہ لکھا۔
اندر آنا منع ہے۔
عشق مسکراتا ہوا بولا۔ معاف کرنا میں اندھا ہوں۔
😔🥀😞
شوقِ دوا رکھتا ہوں بیمار تھوڑی ہوں...
غم میں بھی مسکرا دوں ۔۔ فنکار تھوڑی ہوں
🥀
حشر میں نہ دینا سزا😔
کوئی زندگی جیسی😔
🙏feeling too much sad
😢
Mera promotion honaye wala hai 😍
Mtlb k bhot jald mery exams hein😂
جب تم ملوں گے تو گلے لگانا ضرور😔
تھوڑا ہی سہی حق جتانا ضرور😣
میں سب چپ کر کے برداشت کرلوں
خدا کا واسطہ ہے
اے محرم جان
مجھے مذاق میں بھی بدعا نہ دیا کروں
😔😔😔
لگی نا ٹھوکر؟ہوگی نا محبت؟
اتر گئی نا چاہت؟کہا تھا دور رہو عشق سے
تڑپا لیا نا دل؟
مل گئی نا راحت؟🥀🌚
انشاءاللّٰهمغرب کے بعدپاکستان میں ذالحج کا چاند نظر آجاۓ گا
🖤
I waNt to shaRE a waZifA with All of U for any hajat 😁
دن میں ایک بار
100 مرتبہ
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
قبلہ رخ ہو کے روزانہ 10 ذالحج تک ایک وقت مقرر کر لیں 😊اور اللہ سے دعا کریں انشاءاللّٰه ضرور پوری ہوگی
اس کے ساتھ فری ہونے والی ہر لڑکی 😒
مجھے میری نند لگتی ہے🙈
😂😂😂
ﻭﮦ ﺟﮩﺎﮞ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ
ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ... !
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮐﮫ
ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺗُﻤﮩﯿﮟ.....❤
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺗﻼﺵ
ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺗﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺗﻨﯽ ﺭﮨﯽ..!
😍😊🙃
ستم کیسا کرم کیسا جفا کیسی وفا کیسی
اگر قسمت میں جلنا ہو دوا کیسی دعا کیسی 🔥
جانتے ہیں اذیت کیا ہے؟
آپکا انتظار میں گزارے ہوۓ لمحات😢
اور اس سے بھی ذیادہ
اذیت دیتا ہے😔
آپ سے بات کر کے بھی بات نہ کر پانا
😢😢😢
اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف آپ مل جاؤ تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی_
آپ اتنے مکمل ہو 🖤
"_🖤
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!💔
~•°🙂🌸
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے
😢😢💔
زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 🔥🥀
#اجنبی #عشق #درد
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں
مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ ایک دل کو لگ جانے والی روح سے ہو جاتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے..!🖤
زمین سے اٹھ ذرا چہرہ دیکھا وہی ہے نا تو ؟؟
وہ جو کہتا تھا سائیں محبت میری جوتی کے نیچے
Mein kha kerti thee
دل کی بات کسے بتائیــــں ....
تمــــاشــــا بنـــتا ہـــے یہـــاں
جوانی ہے صا حب🥀
الزام تو لگے گا..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain