انوکھے ساز بجتے ہیں😔
دل جب بھی تار ہوتا ہے
تتلیوں جیسی ہے میری ہر خواہش🦋
ہاتھ لگانے سے پہلے ہی اڑ جاتی ہیں
🥀😢😔
😢ہم مڈل کلاس لوگ ہیں جناب
ہمیں گھر والے سرپرائز
کے نام پے کزنز کا رشتہ دیتے ہیں
🤣😂😂😂
نہ جانے میں کہا آ ٹپکی ان نیک روحوں میں
🙂🥀
اصل عید تو لاہوریوں کی ہو گی ہم تو ویسے بھی بکرا کھاتے رہتے ہیں
😂😂😂
"🖤🎧"
"پل بھر ٹھہر جاؤ دل یہ سنبھل جائے"✨
😢😔😔
کوئی بھی محبت کبھی بھی آخری نہیں ہوتی
پر پہلی محبت ہمیشہ پہلی ہی رہتی ہے
❤️
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں
اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ
😔
___🖤کسی کو تو راس آئیں گے ہم،،،
کوئ تو ھوگا سادگی پسند۔۔۔🔥🥀
لوگ پاگل کیسے ہو جاتے ہیں
دیکھو ایسے ہو جاتے ہیں
خوابوں کا دھندا کرتے ہو
کتنے پیسے ہو جاتے ہیں
دنیا سا ہونا بہت مشکل ہے
تیرے جیسے ہو جاتے ہیں
السلام علیکم جمعہ المبارک ❤️
ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا اور ہم تمہیں پھیر دیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے )
(سورہٴ بقرہ آیات 144 )
DSS vy lerayee yara kithaye nii hondii🤔
Tery binnah mood off tery pyar dah😞
Jidoh dah tou Russ k geyea 😩
Khadah nii ush atwar dah 😞
Jinnah ghussah kerdi aa Teri
Naar vy😬
Unhu oudhu wadh tery NAL pyar aa🤗
نجانے کتنی ہی باتیں تھیں کرنے کو مگر بے وقعتی کے درد اور آنسوؤں کی باڑ میں لفظ اتنے چھوٹے اور کم پڑ گئے ہیں کہ کہنے کو بس اب اتنا ہی بچا ہے کہ،
دل تم کو کھونے پہ آمادہ نہیں ہے
۔🍁🍂
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو 😷😷
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے😪😪😪
تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کُن“ کہہ دے
اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر تونے ”لَبَّیٔک“ کَہا...؟💔🙂
Birthday 😀
Woh wahed din hai apki Xindagi
Jb ap roaye thy or apki maa muskurayee thee 😘
Ish k bdh koi b din asa Nii ayah jb apki ap k ronaye py
woh muskurayee hon🖤
خوش رہنا سیکھے😁
اگر آپ کو خود کی فکر نہیں 😊
تو لوگ خا ک کریں گے
Share ur feelings with with ur Allah ge 😊
جو باتیں پی گئ تھی میں
وہ باتیں کھا گئ مجھکو
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain