Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے تب میرا رب کہتا ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ- 💕💯

Nice_people786
 

وہ جب چاہے محکمہ موسمیات کی تمام پیشںن گوئیوں کو جُھٹلا کر فقط اپنے ہنسنے سے موسم کو بدل سکتی ہے♥️

Nice_people786
 

عشق بس عشق ہے
شرط وفا کوئی بھی نہیں
🥀�ادیوانگی ہےرگ رگ میں جنون جلتا دیا

Nice_people786
 

Ammi jb susral ka tanah deti hein .i5
Smjh nii aatii mujhye !
k shermaon yah shermindah ho jaon .a5

Nice_people786
 

Zong NY pori tyari ker li🙂
K hum Exams ki full preparation keryn
😢Service koi nii😨
Or kal he package kerwaya mai NY
دل کے ارمان آنسووں میں بہہ گئے

Memes & Satire image
N  : 😝😝😝... - 
Nice_people786
 

نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھن
بڑی خوب صورت تھی وہ زندگانی
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی🙃❣

Nice_people786
 

میری آنکهوں پہ کرو سورہ توبه کی تلاوت_______
میں تیر ے خواب اٹهانے کی
گنہگار ہوئی ہوں ______!!!🔥
#_______Abeeha 💔🔥😊👈

Nice_people786
 

خاموشی کی چینخیں کان کے نہیں دل کے پردے پھاڑ دیتی ہے ...🔥

Nice_people786
 

جس نے مُردے کو جلایا وہ تو کافر ٹھہرا !!!
عشق زندوں کو جلاتا ہے ، ہے کوئی فتویٰ؟؟
😬😖😐

Nice_people786
 

اور آج ان کے منہ سے نکلے ہوۓ الفاظ میرے کانوں میں اب بھی گونج رہے ہیں
کے پلیز تھوڑا لکھاکریں
🙂🙂🙂
کھلے آسمان تلے جب یہ الفاظ میرے دماغ میں گوم رہے تھے نہ
سنو!!تب میرے دل میں یہ بات آئی
کہ بس میرا خدا ہی ہے جو نہیں تھکتا میں جتنی بھی باتیں ان سے کر لوں
🥀🥀🥀

Nice_people786
 

🥀انسانوں کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے جو پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں
🔥🔥🔥🔥
Good night

Nice_people786
 

Happy birthday dear Digicupidi✈️
May Allah bless uhhh😍
May uhhh achieves UR All goal's
May u lead happy and beautiful Life with ur family and Ur dears Ameen
Many many happy returns of the Day Dear🥳🥳🥳🥳

Nice_people786
 

If u wanna go🛣️
Then I'll be so lonely😢
If you're leaving baby 😖
Then put me so downly🥀
پتا چلا کے غلط لے کے میں پتا نکلا
🦋🦋🦋
میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا
🥀🥀🥀

Nice_people786
 

یہ وبا مجھے کچھ تسلی دے رہی ہے..!!🖤
وہ عید پر کسی کے گلے نہیں لگا..!!😌ہو گا

Sad Poetry image
N  : 🦋🥀.... - 
Romantic Poetry image
Nice_people786
 

لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے ..!_"💔🙂
Abeeha beparwah🤐😔

Nice_people786
 

یکطرفہ تھی محبت ہماری یعنی
ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دُکھ!!!
#🍁🍂
😢

Nice_people786
 

Don't let any nonsense person come to my post and make nonsense, don't make your own language dirty and not mine