Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

Quaid E Azam:اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے
Le Bachaye:پاں پاں پاں📯📯🎷

Nice_people786
 

𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 74𝙩𝙝 𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 ❤️🇵🇰
𝙏𝙝𝙚 𝙙𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙡𝙤𝙫𝙚
𝙏𝙝𝙚 𝙙𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙨𝙖𝙘𝙧𝙞𝙛𝙞𝙘𝙚
𝙏𝙝𝙚 𝙙𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙙𝙚𝙘𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣
𝙏𝙝𝙚 𝙙𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙛𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢
𝙏𝙝𝙚 𝙨𝙩𝙤𝙧𝙮 𝙤𝙛 𝙂𝙇𝙊𝙍𝙔
#IndependenceDay #PakistanZindabad

Nice_people786
 

اس جشن آزادی پے باجے لینے سے گریز کریں
مہربانی فرما کے پاں کی جگہ چھاں کریں .a5
Happy independence Day dear pakistaniyon 🇵🇰

Nice_people786
 

دیکھوں تو۔۔۔۔۔۔ میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے
سوچوں تو عین وسط میں، تنہا کھڑی ہوں میں

Nice_people786
 

" ﭼُﺮﺍﺅ ﻧﻈﺮﯾﮟ،
ﭼُﮭﮍﺍﺅ ﺩﺍﻣﻦ
ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮧ ،
ﺑﮍﮬﺎﺅ ﺍُﻟﺠﮭﻦ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ،
ﺟﻮ ﭘﺎﻟﯿﺎ،
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! ,,,❤️

Nice_people786
 

وہ طلب گار ہوگیا تو پھر
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر
میں تمہاری اچھی دوست ہوں
بعد میں پیار ہوگیا تو پھر
😊☺️😁

Nice_people786
 

تھک جانے اور ہار جانے میں فرق ہوتا ہے 🌼 میں سب کچھ ہار کے جی رہی ہوں کیا یہ کم ہے

Memes & Satire image
N  : Wishing Uhh many many happy returns of the day chucky 😘😘😘Allah tumaye khush - 
Nice_people786
 

ہر حال میں ہنسنےکاہنر پاس تھا جن کے🌸🌍
وہ رونے لگے ہیں تو کوٸ بات تو ہو گی🥲
💓

Nice_people786
 

ہم نے ان سے کہا ہم تمہیں چاہتے ہیں
وہ مسکرا کر بولے
یہ تمہارا بچپن نہیں ہے جو ہر چیز مل جاۓ
😢😢😢
❣️ Good night ❣️

Nice_people786
 

Allah Hafiz to All 🙍♀️

Nice_people786
 

خوشیوں کو آس پاس بھی رہنے نہیں دیا
اک غم کا میرے دل میں ٹھکانہ عجیب تھا

Nice_people786
 

Jannatein ger yehi
Tou dekhAye q nii
🎧🎶🎶

Nice_people786
 

تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو ؟جان سے پیاری نہیں ہوئی ؟
🍁🍂

Nice_people786
 

جس کی میں منتظر تھی🍂🥀
اس کو ___!!!
اور اسکے اہل و عیال کو اپنے حفظو امان میں رکھ
🦋آمین🦋
Miss Uhh😢😞

Nice_people786
 

*کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے!!!
*کیوں طبیعت اُداس رہتی ہے!!!
#Abeeha ..........
O O😞
___

Nice_people786
 

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟🖤

Nice_people786
 

آغاز جوانی کی داستان کیا پوچھتے ہو ہم سے
دور جوانی تھا اور ہم ایف ایس سی کر بیٹھے
😂😂😂

Attitude Poetry image
N  : کس کا یکطرفہ محبت سے گزارہ ہے بھلا آدھی تنخواہ مہینہ پورا نہیں کرتی - 
Nice_people786
 

یہ جو مجھ میں بے فکر رہنے کا سلیقہ ہے زندگی کی فکروں سے ہی سیکھا ہے
🙂😞🙃