Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

جس کو مانگا تھا عمر بھر کے لئے
وہ مجھے عمر بھر ملا ہی نہیں
لا پتا ہوں میں جس کی چاہت میں
مجھ کو اسکا پتہ"" پتہ ہی نہیں
😔😔😔

Jokes image
Nice_people786
 

جس خاک پے مخلص دوست ملے وہ خاک بھی جنّت ہے♥
میری گڑیا .m1 mera cute Bachaa Apni Apoo ki shaadi .m1

Nice_people786
 

السلام علیکم
meri tamam followers or damadam users sy appeal hai k mery liye dua Kerna ap SB log mery Exams Acchaye hon 😊
Be happy stay Bless 🏵️🌸💮
Allah Hafiz

Nice_people786
 

اپنا درد چھپانا سیکھ لیا
اب کوئی حال ہوچھے تو کہہ دیتی ہوں
اللہ کا شکر ہے🙂

Nice_people786
 

ہم کہاں کے سچے تھے
درد پی کے مرتے تھے
زہر پی کر جیتے تھے
زندگی کے دھوکے میں
ہر کسی سے لڑتے تھے
ہم کہاں کے سچے تھے۔
💞 🥀AbEEhA🥀💞

Nice_people786
 

انھیں اتنا بتا دینا کہ ان سے دور ہو کے بھی😢
بہت مجبور ہوکر بھی🙂
غموں میں چور ہوکر بھی🤐
انہی کو یاد کرتے ہیں💔

Nice_people786
 

وه صرف سالار سکندر ہى ہو سکتا ہے جو اپنى محبت کو خدا کے گهر میں گڑگڑا کر مانگتا ہے...!
پیرِکامل💙

Nice_people786
 

شادی کر کے لوگ طلاق دے دیتے ہیں😟
اورگڑیا تم اس کو انت الحیات کہہ بیٹھی ہو جس کی تمہارے انتم سنسکار پہ آنے کی گارنٹی نہیں
😔😢😔

Nice_people786
 

جیسی کرنی ویسی بھرنی🙄
میں نے جیسا کیا آج تک کچھ بھی ویسا نہ ملا
💔
اگر میں کسی کو کسی کام سے منع کرتی ہوں
تو ہر بار اس کا یہ مطلب نہیں کے میں شک
کر رہی ہوں
😟خود کی خامیاں نظر آتی اور ہر بار میں کسور وار نہیں ہوتی ہوں

Nice_people786
 

کیا کرو گۓ اگر کہہ دوں کے اداس ہوں میں
😔😔😔

Nice_people786
 

رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اس پر!!!
بات ایسی بھی نہیں ہے____کہ بھلائی جائے!!!

Nice_people786
 

کوئی تو ہو ایسا جسے
*_*
اپنا کہہ سکوں
کوئی تو ہو ایسا
جس کے دل میں رہ سکوں
کوئی تو کہتا
اک بار میں ہوں نہ
🥺🥀🥀

Nice_people786
 

اب بناؤ گی گھر تو رکھوں گی کچھ جگہ
اسے رونے کو بھی تو ایک مقام ہونا چاہیے
🥀❣️🥀

Nice_people786
 

محبت تو دو دلوں کے درمیان ہوتی ہیں ....!,,
ایک مُکر جائے ناں محبت سے ، تو دوسرا یادوں کے وینٹیلیٹر پر لگ جاتا ہیں !!
💔
__💊

Nice_people786
 

اب کوئی بندہ مجھے
Hurt💔
کریں تو
I will try my best
کے میں خاموش ہو جاؤں
پر سچی اب میں میچور ہو گئ اپنی بات اللہ سے شئیر کرتی ہوں🙃
اور بہت ہی پیاری بات یہ ہے کہ جب میں اب سجدہ سے اٹھتی ہوں میرے دل میں یہ بات آتی ہے
لاتخزن ان اللہ معنا
غم نہ کرو بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے
😁😊☺️

Nice_people786
 

میں وہ لڑکی تھی 😶اللہ کی قسم جو کے فرقوں میں بٹی تھی۔
اور جب سے وہ شخص ملا میں نے اس کی ذات پے بہت فوکس کیا تھا😢اور اس کے بعد میں وہ لڑکی بن گئ 🙃جو کے ہر فرقے کی اچھائی ڈھونڈتی ہے😊
میں اب کسی بھی فرقے سے منسلک نہیں ہونا چاہتی😶میں بس اس چیز کو
Adopt
کرلیتی ہوں جو میرے دل کو سکون دے
MY own words😊

Nice_people786
 

یہ دنیا تمہیں کیا دے گی😔
جس نے حسینؓ کو پانی تک نہ دیا
😢😶😔

Nice_people786
 

اے فناۓ عشق کے دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیۓ جاتے ہیں
❤️❤️❤️
سلام یاحسینؓ

Nice_people786
 

ایمــان اور ________عشــق کا
ایکــ ہی __________کلمہ ہــے
وَحْدَہٗ ___________لاَشَرِیْکَ لَہٗ٭
شرکــ دونوں میں ______حرام ہے