Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

میں تمہاری یاد سے بچنے کے لیے تمہاری طرف کھلتا ایک دروازہ بند کرتا ہوں تو یہ دل ہزار کھڑکیاں کھول دیتا ہے۔۔۔۔۔!🙂
🌚

Nice_people786
 

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💫🖤
حسرتیں،امیدیں وفات پا گئیں 🖤

Nice_people786
 

سنو یہ چند لمحے ہیں
محبت سے بسر کر لو.⁦❤️⁩
عین ممکن ہے
ہوا کے دوش پر اک دن
تمھیں پیغام یہ آئے
وہ جن کی جان تھے نا تم
وہ جاں سے ہار بیٹھے ,

Nice_people786
 

Me:Ammi sb ki shaadiyan ho rhi meri b krwa dein
Ammi:beta tum gher ki ronak ho tumari late kerwayn gye .i5

Nice_people786
 

سنو یہ چند لمحے ہیں
محبت سے بسر کر لو.⁦❤️⁩
عین ممکن ہے
ہوا کے دوش پر اک دن
تمھیں پیغام یہ آئے
وہ جن کی جان تھے نا تم
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں

Nice_people786
 

چاہے کچھ نہ کہنا
بھلے چپ ہی رہنا
مجھے ہے پتا
تیرے پیارکا
خاموش چہرہ
آنکھوں پہ پہرہ
خود ہے گواہ
تیرے پیارکا
تیری جو جھکی نظر
ہوا یہ اثر

Nice_people786
 

-" میرے سر میں درد هو رہا یارم "
" لائیں آپکا سر دبا دوں"
" درد اپنے سر میں ہے دبا میرا سر رہی ہیں "
" اس کا فلسفہ ہی اور ہے کہتی دوسروں کے درد کو دور کرو
اپنا خود بخود دور هو جاۓ گا "
- وہ کسی پاک اور مہربان فرشتے جیسی ہے_" 😊❤️

Nice_people786
 

درد وہی ہے جو چھپا لیا جاۓ
جو بتا دیا جاۓ دنیا اس کو تماشا کہتی ہے
😔😔😔

Nice_people786
 

کبھی جو سانس بکھری ہو ۔۔۔۔
کبھی دھڑکن جو الجھی ہو۔۔۔
نا دل بھی جو سنبھل پائے۔۔۔
مدینہ یاد کر لینا۔۔۔

Nice_people786
 

جنتوں کا شہر🕊️
ہم تیرے ہوگۓ✨
یاخدا ♥️
عشق میں۔۔۔۔۔
🕊️🫀۔۔۔۔

Nice_people786
 

Kia as an hai asee muhabat kerna jis k badly muhabat Nah milye??
Someone Said!it is the MosT BeAuTiFuL FEELING iN the World🌚💸💔

Happy birthday
N  : I want to wish you all love and happiness in the world ,, All of which your - 
Nice_people786
 

✮•• اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔۔⁦♥️⁩
✮•• اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد۔۔⁦♥️
ربیع الاول کا پہلا جمعہ مبارک ہوآپ سب کو⁩

Nice_people786
 

A girl should be like butterfly pretty to see and hard to touch..

Nice_people786
 

کل شب ،،، خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی...
ڈر مت.!!! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا
😶😶😶

Nice_people786
 

Imagine a man praying to Allah that he get
uhhhh😍
MashAllah❤️❤️❤️

Damadam Roasting image
N  : Le Lein mhb sir 🙄lerki ko power mil jaye GI asy b berha shok cherah hai - 
Damadam Roasting image
N  : 😛sholly ager zyda ho gyea toh🙈🙊🙊 - 
Damadam Roasting image
N  : Khush ho jao mery bachaye.a5 bss ab mery papers k liye dua kerri😂😂 - 
Nice_people786
 

وہ کہتے ہیں کہ آپ ریپلائی کرنے میں دیر کیوں کرتی ہیں انہیں کیا پتا کے برتن مانجھنے میں کتنی دیر لگتی ہے
.a5 .a5