میری وصیت ہے کہ...🔥
جب میں مر جاؤں تو مجھے دفنانے سے پہلے میرے مرنے کی اطلاع اسے دی جائے. اگر وہ سن کر ایک آنسو بہا لے اور میرے لئے رسمی طور پر دعا مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھائے.. تو مجھے یہ سوچ کر دفن کر دینا کہ میری روح کو سکون مل گیا... مجھے جنّت مل گئی 🙂
اگر وہ یہ سن کر یہ بولے کے سوری میں مرنے والے سے واقف نہیں آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ 💔
تو میرے کتبے پر یہ لکھنا..!!
"یہ وہ لاوارث لاش ہے جسے بعد از مرنے پر بھی کسی نے اپنانے سے انکار کر دیا...💔🥀
تو میری کچی نیندوں کا وہ خواب ہے جو بیداری کے بعد مجھے کشمکش میں ڈالے رکھتا ہے جاناں
❤️🦋👑
ایک شہزادے کی تلاش میں نکلی تھی😍
نہ جانے کس جن کو چھیڑ بیٹھی ہے🙈
🐈🐈
میرے دل میں تمھاری محبت ہمیشہ ایسے ہی رہے گی جیسے تا ابد کعبہ میں حجر اسود جڑا رہے گا__♥️
انشاءاللّٰه 😚❤️
"راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے!!!
تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے!!!
🔥🔥🔥
اس زبان پہ اک تیرا ہی نام ہے
Good ni8
خود کو بھی محسوس کر لیا کریں🙂
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں🙃
🔥🦋😀
sabakah happy Brother Day

to My All brothers specially captain😀 or Fasadi😪 ko desi pathan😵 baidee Bhai 😹 Zaidi Bhai😼or 🤔cheerub Bhai😵or veer ge or woh joh mujhye bht c duayn dety hein Ayesha princess k baba🐱mujhye nam bhul gyea ohh Northzee or baki SB ko b 🐱
may Allah bless all of u with Alot of Happiness may u r all spend whole life with ur dears 😁