کہ وہ جو عشق کرتے ہیں حدیں معلوم بھی ہوں تو تجاوز کر ہی جاتے ہیں کہ جو بھی عشق کرتےہیں کسی دن مر ہی جاتےہیں شجر سر سبز بھی ہوں تو کسی دن جھڑ ہی جاتے ہیں
وإنِّي أجَاهِدُ ياألله كي لا أتلوث ، أحَاوِل أن أكُون في صفوف الصالحين" فأعِنّي اے اللہ!! میں اس کوشش اور جدوجہد میں لگی رہتی ہوں کہ میں گناہوں سے آلودہ نہ ہوجاؤ ----- اور میں چاہتی ہوں کہ میں صالحین کی صفوں میں شامل ہوجاؤں --- پس اس پر میری مدد فرما آمین یا ارحم الراحمين❤