محبّت زاد ھے ' مُجھ میں
کوئی فرھاد ھے ' مُجھ میں
نہیں وِیران ' اندر سے
خُدا کی یاد ھے ' مُجھ میں
جو ھر دَم ' ساتھ رھتا ھے
مِرا ھم زاد ھے ' مُجھ میں
مَیں خُود سے ' کٹ نہیں سکتا
مِری بُنیاد ھے ' مُجھ میں
اگرچہ مَیں ' قفَس میں ھُوں
کوئی آزاد ھے ' مُجھ میں
جو مُجھ کو ' صَید رکھتا ھے
عجب صَیّاد ھے ' مُجھ میں
ضمِیر ِ زِندہ ' کی صُورت
مِرا اُستاد ھے ' مُجھ میں
نہیں اب مَیں ' نہیں ساحِر!
کِہ وہ آباد ھے ' مُجھ میں ......!
😔.....
Eid ka chand SB ko bht bht Mubarak ho .Allah talah apni bargah mai hum SB ki abdat ko kbool o manzor fermayn or SB ki Acchi wishes pori hon Ameen 

بکھر گٸ ہیں عید کی رونقیں جا بجا
اک تم نے ہی لوٹنے میں تاخیر کر دی🍁🍂
اس نے کہا_ عید_ آرہی ہے 🥀🥀
میں نے کہا تیری یاد رُلا رہی ہے🥀🥀
اسنے کہا
عید مناٶگے🥀🥀
میں نے کہا کیا تم __ آٶگے🥀🥀
اسنے کہا رونا نا _ عید کے دن🥀🥀
میں نے کہا رُکتے نہیں آنسو تیرے بِن 🥀🥀 اُس نے کہا اُداس نا ہونا _ عید کے دن 🥀🥀
میں نے کہا کیسے گزاروں یہ دن تیرے بن 🥀🥀
اس نے کہا کب تک نا کروگے عید🥀🥀
میں نے کہا جب تک نا ہوگی تیری دید🥀🥀
Miss u Seerat fatimah 😔
May Allah bless u Ameen
-
نازک اندام❤
جب وہ چندر مکھیاں بے اختیار ہنستی ہیں تو سبع سماوات
کے کینوس پر انکے یاقُوتِ رمانی سے پھوٹنے والی روشنی حسین نظم ( قوس قزح ) کو جنم دیتی ہے !
🌸❤️
Pyari C Guriya 
K liye
Apni apo ki jan choti c kakoh 
پاپا کی پری ہو
Yah
ماماکا ہیلی کاپٹر
عید دونوں اس بار گھر رہ کے مناۓ گئے







👈💞وہ کہتا ہے ﺑﮩﺖ ﺟﭽﮯ ﮔﺎ تیرے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ💞
💞ﻭﮦ ﮔﺠﺮﺍ ﺟﻮ میں ﭘﮩﻨﺎؤں گا..!!💞🙈💞🙈 🥰 🥀

عورت کے پردے پہ بولتے ہو
مرد کے پردے پہ بھی بولو نہ
سورت نساء کو سامنے رکھتے ہو
کبھی سورت یوسفؑ کو بھی سامنے رکھوں نہ

Happy Mother's Day ❤️
May Allah BLESS Our Mom's 😍
Ameen

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain