کسی نے آنا بھی چاہا😌
تو بھاگا دیا ہم نے😏
بسا کے تجھ کو دل میں😍
کرفیو لگا دیا ہم نے🔒

نماز اور قرآن کی طرف تم آتے نہیں
بلکہ!!
خدا کی طرف سے تمہیں چن لیا جاتاہے_
🦋🦋🦋
روضہ حضور(P.B.U.H) پہ ایک عرب دیہاتی حاضر ہوا اور وہ اللہ تعالیٰ سے بخشس کی دعا کر رہا یقین جانیۓ دعا کرنے کا بھی ایک سیلقہ ہوتا ہے!
اس کے الفاظ کچھ یوں تھے 💓
اے اللہ!
مجھے بخش دے میں تیرے نبی( صلی اللہ علیہ وعلیہ وسلم) کا امتی ہوں اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا محبوب( صلی اللہ علیہ وعلیہ وسلم )خوش ہو جاے گا اور شیطا ن جو کے تیرا دشمن ہے وہ ناکام😃اور تیرا لاچار بندہ کامیاب 💓
بے شک !تیری شان اس سے بہت بلند ہے 🦋
آج میں بھی کوشش کروں گی کے آج کے خاص دن ان پیارے الفاظ کو استعمال کروں💓اورخدا کی بارگاہ میں خود کی بخشس کی دعا مانگوں😔
ہم نے ملنا چاہا اسے اس عید پہ مگر بچھڑنے کی وباہ پھیل گئی اس کے شہر میں
😔😔😔
جسم تو تھک ہار کر پھر بھی سو جاتا😶
ذہن کا بندہ کیا کریں 😖
اللہ تعالیٰ دکھاتے ہیں ہر رشتے کی اوقات 😔
پھر کہتے ہیں بتا کون ہے تیرا میرے بغیر
🔥🔥🔥
نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں🌚 *
جنہیں میں سر درد کا نام دے دیتی ہوں🖤
#_😔😔 🍁🍂
میں کون ہوں یہ جان کر
میں کیا ہوں میں رو پڑی
🦋🥀
ایک تمہارے بعد کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید نہیں ہو سکتی کہ میں اس پر اپنی انا قربان کر دوں.🍂🙂🔥
مٹی دا توں مٹی ہوراں😔
پھرکھدی بھلے بھلے😶
اج مٹی دے اتےتوں بندے اں🙁
کل مٹی دے تھلے😐
سبھی لڑکے ایک جیسے نہیں ہوتے گڑیا
کچھ کی تربیت خاص شہزادیاں کرتی ہیں💯🖤
مٹی سے پھر مٹی میں پھر ہی ہونا😐
سمجھ گے ہو نا تو پھر چھوڑ دو نہ مغروری😔
21 Ramazan
یوم شہادت حضرت علی رضی تعالیٰ عنہہ
سجدے تو سب نے کیے
تیرا نیا انداز ہے!!
تو نے وہ سجدہ کیا
جس پر خدا کو بھی ناز ہے


ایک دن رکھ کے تیرے عشق کا روزہ
❤️
تیرے دیدار سے افطار کروں گی😍
انشاءاللّٰه
یا اللہ❤️
مغفرت کے اس آخری روزے میں ہماری مغفرت🤲 فرما
🖤🖤🖤
آمین
Pakistan mai Ramazan k phely 2 hafty status😕
lghty hein Aao madinaye chely
Or akheri dou haftay 😕
Eid aa geyee mera yar nii Ayah😝
مسلک عشق میں
جذبات سے کھیلنا کفر ہے.🖤🦋
Abeeha fatimah 🍁
کچھ گزر گئی کچھ گزر ہی جائے گی،♥️
یہ میری حیات تاحیات تھوڑی ہے.... ۔🙃🔥💔♥️❣️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain