میرے دیکھے ہُوئے خُوابوں کو❗
تُمہارے ساتھ جِیے گی ہائے! تُمہارے نصیب میں لِکھی ہُوئی وہ لڑکی💔🙂
🌿🌾💐🌸
✨
وہ کہتے تھے کہ تم کالے لباس میں کمال ججتے ہو....
انھیں بتا دو کہ ہم سفید لباس میں قیامت ڈھاتے ہیں




شہر میں کھوئے ہوئے بیٹے پلٹ آئے ہیں
گاؤں کی ماؤں کے نزدیک کرم ہے یہ وبا .



میرا اور چاند کا نصیب ایک جیسا ہے
وہ تاروں میں تنہا اور میں ہزاروں میں
🥀🖤🖤









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain