عجیب تقاضے ہیں چاہتوں کے بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں شکایتیں سب بجا ہیں لیکن میں کیسے اسکو یقین دلاؤں جو مجھکو جان سے عزیز تر ہے اسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں میں خاموشی کی انتہا میں کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں اسے خبر بھی نہیں شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں 🥀🥀🥀
*انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُسے گِرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا...!!!!* 〰🔸💛🔸〰
*بھلا پھولوں سے جھکی شاخ کبھی کسی کو بری لگی ہے کیا ؟* نہیں ناں ۔۔ تو جو اپنی غلطی مان کر پہلے 🌺🌺🌺۔ روٹھے ہوۓ بہن بھائیوں سے ناطہ بڑھ آۓ۔ ماں باپ کے سامنے ادب سے خاموش ہو جاۓ۔ وہ اس پھولوں کی شاخ کی طرح خوبصورت شخصیت کا مالک بن جاتا ہے۔ *ہمیشہ پھولوں کی طرح اللہ آپ کو تازہ رکھے۔*