اللہ کریں کہ ایک دن تجھے میری بے پناہ چاہت کا احساس ہو😶 لیکن میسر نہ رہوں ۔۔۔۔تمہیں میں اس دن ۔ 🔥 شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا🌚 میں تو اسکی ایک تھکی مایوس 😔اور لاچار مخلوق ٹھری 😞😞🥀
محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے کہیں تھک کر جو رک جاتے تو تیری آرزو کرتے تمہیں لاکر خیالوں میں تمہی سے گفتگو کرتے تمہی کو سوچتے پہروں تمہاری جستجو کرتے اگر تم زخم بھی دیتے تو ہم اس کو رفو کرتے کوئی شکوہ گلہ ہوتا تو وہ بھی روبرو کرتے محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے ____!! ❤️.... 🔥🖤💫
سنو !!! اگر تمہیں کبھی کسی سے محبت ہو جائے تو اظہار ضرور کرنا اس سوچ سے بالاتر ہو کر کہ وہ تمہارا نصیب ہے یا نہیں بس ایک بار کہہ دینا ۔ تاکہ اسکو یہ احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے جو اسے بے لوث چاہتا ہے ۔ جو اسکی سلامتی کی دعا کرتا ہے جس کے دل میں اسکا بہت اچھا مقام ہے وہ چاہے کوئی بھی ہو اگر تمہیں اس سے محبت ہو جائے تو اپنی اس محبت کو اظہار سے محروم نہیں رکھنا کیونکہ جس محبت کو اظہار کا نذرانہ نہیں ملتا ہے وہ صدیوں تاریک ویران صحرا میں ایک ہوا کے جھونکے کو تڑپتی بھٹکتی رہتی ہے ۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain