*تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔*
*خدارا اپنی حفاظت کریں۔*
*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*
*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*
*اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.*
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*

ایک مدت سے کر بیٹھی ہوں جذبات دفن
اب تو خود ہونے کا انتظار کر رہی ہوں 🔥😊
" اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں " 🙂❤
میں آنکھوں میں سرما اس لیے نہیں لگاتی
کیوں کے تم آنکھوں میں بستے ہو کہیں کالے نہ ہو جاؤ
😁😂🙈😝😝😜



"_ وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی
کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی _" 🍁🍂




دُنیاسے دُور اپنے ہی دشتِ_گُمان میں!!!!
لگ جائے دل وہیں پہ ,کوئی حرج تو نہیں؟
#Abeeha

https://www.instagram.com/p/CM6i_yqh8ne/?igshid=5njna2fpaidw
when girls become pilot😂🤣🤣


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain