اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ شبِ برأت آنیوالی ہے۔۔۔اس رات میں بندوں کے اعمال اللہ عزوجل کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں۔۔۔ اگر میری ذات سے, میرے کسی قول و فعل سے آپکو کوٸی تکلیف پہنچی ہو, آپکی دل آزاری ہوٸی ہو, حق تلفی ہوٸی ہو یا آپکا کوٸی بھی چھوٹا بڑا حق میرے ذمہ ہو تو اللہ کی رضا کے لیے معاف فرما دیجیے۔۔۔ جو بدلہ لینا چاہے تو اس کے لیے بھی حاضر ہوں۔۔۔زندگی کا کوٸی بھروسہ نہیں۔۔۔موت کبھی بھی آ سکتی ہے۔۔۔معافی سے نواز دیجیے۔۔۔ معافی کی طلبگار Abeeha Fatimah🖤
ویسے تو مُکمل اور نامُکمل میں دو ہی حروف کا فرق ہے مگر یہ فرق اصل میں ایک دقیق فاصلہ ہے جِس کو طے کرتے کرتے اِنسان کے چہرے پر وقت کی ایسی جھُرِیاں پڑتی ہیں___ کہ اِنسان کی اصل شکل ہی بدل جاتی ہے__،،،🖤🖤🖤