یہ کائنات اگرچہ بڑی نہیں پھر بھی
جو ایک بار بچھڑ جائے پھر نہیں ملتا
___________________
نا گِلے رہے، نا گماں رہے، نا گزارشیں، نا گفتگو،
نا میں رہا، نا تم رہی، نا فرمائشیں، نا جستجو........
💛🖤🧡
تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو ،
محبت اداسی کا دوسرا نام ہے ، ہر وقت آدمی کھویا کھویا سا رہتا ہے ،
اس لئے کہ اس کے دل و دماغ میں صرف خیال یار ہوتا ہے،
میں تو غصےس سے کہتا ہوں، چلا جاؤں گا
ہائے! اور وہ پگلی رونے لگ جاتی ہے 🔥❤️
😔😔
میرے دل ❤️ کی اُمیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اُسکا ہے جسے میرا احساس تک نہی💔
برکت ہے یہ عورت کے قدموں کی
در و دیوار کو لوگ گھر کہتے ہیں❤️
میرے عشق💓
میں آپکو اجازت دیتی ہوں!
آپ ساری دنیا گھومو ہر ذی روح سے ملو
اور ہاں جب سب سے تھک ہار جاؤ تو بےفکر رہنا
آپکو سنبھالنے کے لیے تب بھی دو ہاتھ اور ایک کندھا
اور مظبوط حصار میری صورت میں دستیاب ہو گا
میں پھر بھی شکوہ نہیں کروں گی اس لمحے بھی
صرف یہی کہوں گی۔
زہے نصیب ! آپ کا آنا مبارک میری کیویٹی فراینڈ😍
بارش کی آواز💧
خالی پن🌚
گٹھن🙃
___ 🙂اور یہ بے زاری
تیرے بچھڑنے سے جو مرض لگا ہے
دعا کر اِس مرض میں مر جاؤں ...!!!!🔥🙃
💯💯











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain