Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

سنو، اگر کسی موڑ پہ مل جاوں تو منہ پھیر لینا،
پرانا عشق ہوں اُبھرا تو قیامت ہو
گی_____!!!
🖤🔥🔥

Nice_people786
 

🌚یونہی کسی شب ہجر کی سحر
😨اعلان ہو گا ــــ ہم انتقال کر گئے
🖤🔥🔥

Nice_people786
 

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں
ایک نا محرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح
🖤

Nice_people786
 

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے
تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے
تجھ پہ اس وقت کھلے گا کہ اذیت کیا ہے
تجھ سے جب روٹھ گئے تجھ کو منانے والے
🖤🔥🔥

Nice_people786
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں🎭🙂
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں تھی...🖤

Nice_people786
 

اک دن لوک مجنوں نوں کہندے اے....
تواڈی لیلیٰ رنگ دی کالی ہے....
بولیا مجنون لوکاں نوں.....
تواڈی آکھ نہ ویکھن آلی ہے
قرآن شریف دے ورق چٹے
جتھے شوکی رنگ دی کالی اے.....
جتھے عاشق دا جی لگدا....
اتھے کی گوری کی کالی اے...... ❤️
#Nicee🖤

Remembered me in ur Dua😔😔
N  : Remembered me in ur Dua😔😔 - 
Nice_people786
 

I m in panic .😔Remember me in ur dua 😔😔

Nice_people786
 

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا

Nice_people786
 

🥀
آج کل بہت عجیب کیفیت طاری ہے کبھی من چاہتا ہے کہ ایسے خاموش ہو جاؤں کہ سب ترس جائیں سُننے کو...اور کبھی من کرتا ہے کہ اتنا چیخوں کہ میرے اندر کا شور تھم جائے مُسکراؤں تو مجھے اپنی ہی مسکراہٹ پر ترس آتا ہے اتنی پھیکی اور کھوکھلی مسکان جیسے مجھ سے کہہ رہی ہو کہ دیکھو جو لوگ کہا کرتے تھے کہ تمہارے چہرے پر مسکراہٹ بہت سجتی ہے ایسے ہی مسکراتی رہا کرو اُنہوں نے ہی تمہاری مسکراہٹ چھین لی وہ ہنستی مسکراتی لڑکی اب سنجیدہ مزاج ہو گئی ہے سجنا سنورنا بھی چھوڑ دیا ہے وہ جھلی اب سمجھدار ہو گئی ہے- "💔🙂
✍🏻🥀

Sad Poetry image
N  : ...... - 
Nice_people786
 

خود کو سمجھاتے خود کو تسلیاں دیتے دیتےمیں کبھی کبھی تو اتنا تھک جاتی ہوں ک من کرتا ہے کوئی میرا حال پوچھےمیں بغیر کچھ بھی بولےاس کے سامنے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کردوں اور وہ سمجھ جاۓ کہ اس وقت میں محسوس کیا کر رہی ہوں💔🔥

Nice_people786
 

شاعری ایسے نہیں ہوجاتی جاناں
عشق کرنا پڑتا ہے
دھوکا کھانا پڑتا ہے
دل کو روگ لگنا پڑتا ہے
اپنے آپ کو عشق کی آگ میں
جلانا پڑتا ہے
کسی کے آنے کا عمر بھر
انتظار کرنا پڑتا ہے
شاعری ایسے نہیں ہوجاتی جان

Memes & Satire image
N  : Aagh lagye sarye papers ko😠 - 
😔This is too much .Mazak bnayah hoaa hy 😣
N  : 😔This is too much .Mazak bnayah hoaa hy 😣 - 
Nice_people786
 

یہ پیاس کا ہی کرشمہ دکھائی دیتا ہے
"مرے مکان سے دریا دکھائی دیتا ہے"
یہیں کہیں کوئی جگنو چمکنے والے ہیں
یہیں کہیں مجھے رستہ دکھائی دیتا ہے
یہ کس دکان سے آنکھیں خرید لاۓ ہو ؟
تمہیں تو ایک ہی چہرہ دکھائی دیتا ہے
وبا کے دن ہیں میاں احتیاط لازم ہے
گلے لگانے میں خطرہ دکھائی دیتا ہے
Nice🖋️

Nice_people786
 

نہ خواب، نہ حسرت،نہ کوئی چاہت باقی____🖤🥀

Nice_people786
 

اگرہ ہتھیلی کا چھلا بنا کے رکھو گے
پھرنقصان کرو گےپھرکام کیسے کروگے!
.a5 .a5

Nice_people786
 

گرفتہ دل ہے بہت .... رات شہر یاراں آج
کہاں ہے تُو کہ تُجھے حالِ دلبراں لکھوں

Nice_people786
 

نہ جانے کیوں مجھے اکثر یہ خواب آتا ہے
کوئی اداس ہے اور مجھ کو یاد کرتا ہے
Nicee✍︎︎