کافی تنہا ہوں
پر تنہا ہی کافی ہوں🖤
میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں
😔😔😔
زندہ ہوں اس لیئے ایسی بھی ہوں ویسی بھی ہوں 😣
اپنے فتوے اپنے پاس رکھو ٹھیک ہوں جیسی بھی ہوں 🤫❤
میں کیوں کہوں حرف مرد کو غلط🙂
وہ محبت اور عزت کمال کی دیتا ہے❤
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں__ مجھ سے
اس قدر دلچسپ ___ مسئلہ ہوں میں
تو مجھے کیسے بھول سکتا ہے
میں تیرا__یادگار ماضی ہوں
Alarming spread of the new version of UK Corona virus. High exposure and high fatality rate. People get mildly infected, recover in 2-4 days and then suddenly get seriously sick after 10-14 days and within hours kick the bucket. Stay aware, stay safe Punjab reports 1,500+ new Coronavirus cases in last 24 hours Infection rate 10.3%
Plzz stickly follow the SOPs of Corona ko safe yourself 🙏
کوئی ہار گیا___ کوئی جیت گیا
آخر یہ دن___ بھی بیت گیا
Nicee✍︎︎
چلو کہ آج_____ کوہِ طور پہ جایا جائے
ایک شکوہ ہے براہِ راست سنایا جائے
🇳 🇮 🇨 🇪 🇪 ❣︎
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا ____کہ دنیا تم !!!ہو
ویسے دنیا کو میں ____بے کار کہا کرتا تھا!!!
متاعِ جاں۔۔! تو بھی اجتناب مجھ سے کیا کر____!!!
میں خود اپنی سمجھ سے باہر کا شخص ھوں____!!!
☻︎Nicee❦
ہمارا ان سے تعلق بھی شمس و قمر سا ہے💞
ایک رابطہ مسلسل ایک فاصلہ مسلسل ..💞
💓
میں اپنے کنبے کی واحد ذہین لڑکی تھی🙃
میرا دماغ تیری یاد کھا گئی لڑکے💔
❦Nicee❣︎
کوئی سکھائے اس کو محبت کے سلیقے
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
꧁(.ΝᏆᏟᎬᎬ)•꧂

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤.
یہ جو ہلکا ہلکا ہنستی ہوں 😊
بارش جیسی لگتی ہوں🌧️
کچھ کچھ دل کی کہتی 🙃
ذیادہ دل میں رکھتی ہوں💓
اے زمیں احترام کر میرا...
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں.
❦Nicee✍︎︎
برستی با رش میں یا د رکھنا
تمہیں ستا ئیں گی میری آ نکھیں
کسی ولی کے مزار
پر جب دُعا کرو گے
😔 تو رو پڑ و گے
😓😓😓
اُس ایک شخص میں تھیں دلرُبائیاں کیا کیا
هزار لوگ ملے مگر ، کہاں وہ شخص۔۔۔۔۔۔💕
😔😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain