فن کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب ۔۔۔
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جا تا۔۔۔
❦Niceeꨄ
محبتوں میں کبھی حکمتیں نہیں چلتیں
محبتوں میں تو محبت دلیل ہوتی ہے
شکست کھا کہ بھی توہینِ زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی
دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزُو
مر جایٸے پر کسی کی تمنا نہ کیجیۓ
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔
کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں
طے ہو نہ سکا ایک بھی زینہ ترے بغیر،
تو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے___جینا ترے بغیر
ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے عداوت کر لو
مجھ کو یہ پیار محبت کی ادا راس نہیں.
Nicee✍︎︎
رخ یــــــــار کی رعنــــائی کی بات اپــــنی جــــگہ
خیــــال یــــار ہی کافــــی ہے مشــــکبــــار ہونے میــــں......
محبت کی بہت سی خامیاں ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ
بندہ ایک وقت میں دو لوگوں کو نہیں چاہ سکتا
مثال کے طور پر محبوب اور انسان کی خود کی ذات🔥
Mujhe kuch bhi nahi kehna faqat itni guzarish hai
Bs utni baar mil jao k jitna yaad aate hoo...
*.**.*
💓 💓
💓💓
Mera bas nahi chalta
اور نہ آپ کا نام
کورے کاغذ پہ لکھ کے
کھارے پانی کے چشموں میں ڈالوں
تاکہ وہ میٹھے ہو جائیں
💓💓💓
شاعری جھوٹ سہی
عشق فسانہ ہی سہی
زندہ رہنے کے لیے
کوئی بہانہ ہی سہی
💓💓💓
لب خاموش سے افشا ہوگا
راز ہر رنگ میں رسوا ہوگا
دل کے صحرا میں چلی سرد ہوا
ابر گلزار پہ برسا ہوگا
تم نہیں تھے تو سر بام خیال
یاد کا کوئی ستارہ ہوگا
کس توقع پہ کسی کو دیکھیں
کوئی تم سے بھی حسیں کیا ہوگا
زینت حلقۂ آغوش بنو
دور بیٹھو گے تو چرچا ہوگا
عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہے🥀
تو لوگ تو اسے محبت کے نام پہ مار دیتے ہو💔
Reality of our Society
On the Heavens above and the earth below there was festive celebration;
The dazzling lights came down smiling and the fragrant perfumes went up on this occasion.
The light emitted by his radiant face created a moonlight near Allah’s throne;
The night was resplendently lit through a multitude of mirrors and brightly shone.
💓💓💓



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain