میرےشاہ_من...🖤🥀
جب دو روحیں محبت میں پڑ جاتی ہیں
تو ان کے درمیان ایک دوسرے کے
قریب ہونے کی تڑپ کے سوا
اور کچھ نہیں ہوتا۔۔
روح کے پاس کیلنڈر یا گھڑیاں
نہیں ہوتی ہیں اور نہ ہی وہ
وقت اور فاصلے کے تصور کو سمجھتے ہیں۔
وہ صرف اتنا جانتے ہیں کہ
ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے
، محبت ہونا ٹھیک ہے۔۔
بس تو یاد رکھنا میری روح نے بھی
تم سے ایسی ہی محبت کی ہے!🖤🥀
Nice💜
شب معراج !!
700 وہ دن جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا
اے میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
!!مانگو کیا مانگتے ہے
ایک ہی جواب آیا
میری امت کی مغفرت😍💓💓