💓💓💓 Tenu itna main pyar karaan💓 Ik pal vich sau baar karaan💯 Tu jaave je mainu chhad ke💔 Maut da intezaar karaan😞 Ke tere liye duniya chor di hai😑 Tujhpe hi sans aake rukhe😚 Main tujhko kitna chahti hoon🙌 Ye tu kabhi soch na sake🙄 💓💓💓
یہ زبان کاٹ دو جسم و جان کاٹ دو 💥💥💥 مدہت مرتضی کی سزا دو مجھے 💥💥💥 ذکر شاہ نجف سے رکوں گی نہیں 💥💥💥 چاہے سو بار سولی چڑھا دو مجھے 🙌 ٹکڑے ٹکڑے کرو میرا سارا بدن💔 💥اگر روشن کرو🌟 اور جلا دو مجھے Abeeha Fatimah💓
بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی یعنی قیامت کا حال معلوم ہوا ہے - اس روز بہت سے منہ والے زلیل ہوں گے - سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے - دہکتی آگ میں داخل ہوں گے - ایک کھولتے ہوۓ چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا - اور خاردار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں ہوگا - جو نہ فربہی لاۓ اور نہ بھوک میں کچھ کام آۓ - اور بہت سے منہ والے اس دن شادماں بھی ہوں گے - اپنے اعمال کی جزا سے خوش دل بہشت بریں میں - سورت الغاشىته 88 آیت 1 تا 10 Jummah Mubarak. a1
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کوخبر نہ ہو مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو وہ بڑا رحیم و کریم ہے تجھے یہ صفَت بھی عطا کرے تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنی نہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو 😞😞😞